"الربع الخالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 42:
}}
 
'''الربع الخالی''' دنیا کے عظیم صحراؤں میں سے ایک ہے۔ یہ بنیادی طور پر [[سعودی عرب]] میں واقع ہے اور اس کا رقبہ 650,000 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے یعنی [[بلجئیم|بیلجیم]]، [[نیدرلینڈز]] اور [[فرانس]] کے مجموعی رقبے سے بھی زیادہ۔ اس کے کچھ حصے [[یمن]]، [[متحدہ عرب امارات]] اور [[سلطنت عمان|عمان]] میں بھی ہیں۔ اس میں کوئی آبادی نہیں ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو جاتا ہے اور ریت کے طوفان آتے ہیں جن کے بلندی [[مینار پاکستان]] سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔ قدیم زمانے میں اس میں کئی شہر واقع تھے جو تباہ ہو چکے ہیں مثلاً [[ارم ذات العماد]] جو ایک ہزار ستونوں کا شہر مشہور تھا۔ اس کے آثار بیسویں صدی میں برآمد ہوئے ہیں۔ یہ علاقہ تیل کے وسیع ذخائر رکھتا ہے۔
 
== تصاویر ==