"السید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (2)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Spain Burgos statue the Cid.jpg|تصغیر|بائیں|300px|السید کا مجسمہ]]
'''السید''' (1044-1099) ایک ہسپانوی جنگجو اور سردار تھا۔ وہ مسیحی تھا اور اسکااس کا تعلق شمالی [[ہسپانیہ|سپین]] سے تھا۔ اس کا پہلے تعلق الفانسو ششم سے تھا اس سے ناراضی پر یہ کراۓکرائے کا سپاہی بن گیا اور کبھی [[مسلمان|مسلمانوں]] کے ساتھ ہوتا اور کبھی مسیحیوں کے ساتھ۔ اس کی بہادری پر [[مسلمان]] اسے السید کہتے تھے اور اسی نام سے یہ تاریخ میں محفوظ ہے۔ اس نے اندلسی شہر ویلنسیا کو فتح کیا اور اس پر حکومت کی۔
{{زمرہ کومنز|El Cid}}