"الظافر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ ابو منصور اسماعیل الظافر لاعداء اللہ کو الظافر کی جانب منتقل کیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
''ابو منصور اسماعیل الظافر لاعداء اللہ'' دولت فاطمیہ کا بارہواں خلیفہ [[544ھ]] تا [[549ھ]]، حافظ کے انتقال کے بعد اس کی وصیت کے مطابق اس کا سب سے چھوٹا بیٹا سولہ سالہ اسمعیل خلیفہ بنا اور اس کو ظافر لاعداء اللہ کا لقب دیا گیا ۔گیا۔ اس کی کمسنی کہ وجہ سے حافظ نے وصیت کی تھی کہ ابن مصال وزارت کا کام سرانجامسر دےانجام ۔دے۔ لیکن ابن السلا اس انتظام سے ناراض ہو گیا ۔گیا۔ جس وقت ابن السلا کسی باغی کی تلاش میں قاہرہ سے باہر گیا ابن السلا نے ابن مصال کو معزول کر کے خود وزارت سنبھال لی ۔لی۔ ابن السلا کو عباس نے قتل کیا اور خود وزیر بن گیا ۔
 
ظافر عیش و عشرت کا شوقین تھا اس کو عباس نے [[549ھ]] میں [[قتل]] کر دیا گیا ۔<ref>ڈاکٹر زاہد علی ۔ تاریخ فاطمین مصر</ref>