"العیون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 59:
}}
 
'''العیون''' (El Aaiún) مغربی صحارا میں ہسپانوی آباد کردہ ایک شہر ہے۔ <ref>http://lexicorient.com/morocco/laayoune.htm</ref> یہ [[مراکش]] کے زیر انتظام ہے جو مغربی صحارا کو اپنے علاقے کا حصہ سمجھتا ہے۔ <ref>UN General Assembly Resolution 34/37 and UN General Assembly Resolution 35/19.</ref> جبکہ [[صحراوی عرب عوامی جمہوریہ]] جو مغربی صحارا میں واقع جزوی طور پر تسلیم شدہ ریاست ہے اسے اپنا [[دار الحکومت]] کہتی ہے۔
 
== آب و ہوا ==