"الف لیلہ و لیلہ (فرانسیسی ترجمہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:David-Coster-Mille-et-Une-Nuit.jpg|تصغیر|الف لیلہ ولیلہ کا پہلا فرانسیسی ترجمہ]]
'''الف لیلہ و لیلہ''' کا پہلا یورپی زبان مین ترجمہ ([[فرانسیسی]]: Les mille et une nuits) یورپ میں سب سے پہلے ایک فرانسیسی ادیب اینٹونی گلانڈ (Antoine Galland)کو اس کتاب کا مخطوطہ [[1690]] میں ملا اور اس نے اس کا فرانسیسی ترجمہ [[1701]] میں شائع کرنا شروع کیا،<ref>Robert L. Mack, ed. (2009). "Introduction". Arabian Nights' Entertainments. Oxford: Oxford UP. pp. ix–xxiii.</ref> 1704 میں پہلی دو جلدیں ہی شائع ہوہیں، اس کے بعد 1709 میں کام کیا جو آخر [[1717]] میں بارہ جلدوں میں مکمل شائع ہوا۔ ، یہی ترجمہ اردو سمیت کم و بیش دوسری زبانوں میں ہونے والے تمام تراجم کی بنیاد بنا۔
 
== مزید دیکھیے ==