"الکلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''القالی''' (جمع: القالیون / [[انگریزی زبان|انگریزی]]: alkali) علم [[کیمیاء]] میں ایسے [[کیمیائی عنصر|عناصر]] یا [[کیمیائی مرکب|مرکبات]] یا [[مادہ (شے)|اشیاء]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[ترشہ|ترشوں]] کی [[تعدیل]] کر دیتے ہیں اور ایک [[اکال|اکال (corrosive)]] [[محلول]] ([[اساس (کیمیاء)|اساسی]]) پیدا کرتے ہیں؛ہیں ؛ اسی بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ ،کہ، القالی اصل میں [[القالی دھات]] یا [[القالی ارض دھات]] عناصر کا اساسی [[آئون|آئونی]] [[نمک]] ہوتا ہے۔ انگریزی میں رائج alkali کا لفظ القالی سے ماخوذ ہے اور القالی کا لفظ [[اردو]] کے دیگر الفاظ کی طرح [[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ ہے اور اپنی اساس میں قلي سے نکلا ہے جس کے معنی کسی برتن میں تلنے یا بھوننے کے ہوتے ہیں۔ چودھویں صدی عیسوی تک یہ لفظ [[نباتات|پودوں]] اور دیگر [[نامیاتی کیمیا|نامیاتی]] مرکبات ( [[آشنان|شورہ گھاس (saltwort)]] وغیرہ) کو خاکستر کر کے (ان کی راکھ) سے حاصل کیئے جانے والے القالی (اساسی) مادوں (جیسے [[صودا دردار|صودا دردار (soda ash)]]، [[سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ|Sodium hydroxide]] اور [[Potassium hydroxide]]) کے لیے استعمال ہوتا تھا جو [[صابن]] سازی میں مستعمل تھے۔
 
{{متضاد بین الویکی}}