"المبسوط" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
'''المبسوط''' (الاصل فی الفروع) یہ کتاب [[قاضی ابو یوسف]] کی تصنیف ہے جن کے مسائل کو امام محمد نے زیادہ توضیح اور خوبی سے لکھا ہے۔ <br />
== مصنف ==
سطر 5:
== اصل کہنے کی وجہ ==
کتاب الاصل کے نام سے مشہور ہے۔ اس کو "اصل"اس لیے کہا جاتاہے کہ [[امام محمد]] نے سب سے پہلے اسی کو تصنیف کیا۔ اس میں آپ نے سینکڑوں مسائل سے متعلقہ امام اعظم [[ابوحنیفہ]] کے فتاویٰ جات جمع کیے ہیں نیز ایسے مسائل بھی ذکر کیے ہیں جو ان کے اور [[امام ابویوسف]] کے درمیان اختلافی ہیں۔ اور جس مسئلے میں امام محمد نے اختلاف ذکر نہیں کیا وہ سب کا متفقہ ہوتاہے۔
== فقہ حنفی میں مقام ==
جہاں [[فقہ حنفی]] کی کتابوں میں مطلق [[مبسوط]] کا حوالہ ہو اس سے مراد [[امام محمد]] کی مبسوط ہو گی اور جہاں [[ہدایہ]] کی شرح میں مبسوط ہو گا اس سے مراد [[شمس الائمہ|شمس الائمہ محمد بن احمد بن ابی سہل السرخسی ]] کی مبسوط ہوگی، اس کی کئی شروحات لکھی گئیں جیسے [[خواہرزادہ|شیخ الاسلام بکر المعروف خواہر زادہ]] نے شرح لکھی جسے [[مبسوط کبیر]] کہا جاتا ہے اس کے علاوہ [[شمس الائمہ حلوانی]] نے بھی شرح لکھی۔ <ref>مؤطا امام محمد، امام محمد بن حسن شیبانی، صفحہ 33، فرید بکسٹال لاہور</ref>
(الاصل فی الفروع): کے نام
== حوالہ جات ==
|