"المراۃ المسلسلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 19:
}}
 
'''زن پابند سلاسل''' (عربی: '''{{ع}}المرأة المسلسلة {{ف}}''' - انگریزی: Andromeda) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[حامل راس الغول (خاندان مجمع النجوم)|حامل راس الغول]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
 
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال اول میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 722.278 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 1.75 فی صد بنتا ہے۔ [[مطلع مستقیم]] (Right ascension) صفر گھنٹے 48.46 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 37 ڈگری 25.91 منٹ شمال ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 4 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 3 ہے۔
 
== قریبی مجمع النجوم ==