"المستکفی باللہ ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار}}
'''المستکفی باللہ ثانی''' (وفات: [[5 فروری]] [[1451ء]]) [[قاہرہ]]، [[مصر]] میں قائم [[سلطنت مملوک (مصر)]] کے ماتحت [[خلافت عباسیہ]] کا انچاسواں عباسی [[خلیفہ]] تھا۔
 
== وفات ==
المستکفی باللہ نے 63 سال کی عمر میں بروز [[جمعہ]] 3 [[محرم الحرام]] [[855ھ]]/ [[5 فروری]] [[1451ء]] کو [[قاہرہ]] میں وفات پائی۔ <ref>[[ابن تغری بردی]]: النجوم الزاہرہ، جلد 16، صفحہ 1۔ تذکرہ تحت سنۃ 855ھ۔ مطبوعہ [[قاہرہ]]، [[1963ء]]۔</ref>
* == مزید دیکھیے ==
*
== مزید دیکھیے ==
* [[سلطنت مملوک (مصر)]]
* [[خلافت عباسیہ]]