"الیکٹرون وولٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
طبیعیات میں '''الیکٹرون وولٹ''' [[توانائی]] ناپنے کی اکائی ہے۔ اسے eV سے ظاہر کرتے ہیں۔
ایک الیکٹرون وولٹ 1.602x10<sup>−19</sup> جول ([[جول]]) کے برابر ہوتا ہے۔ یہ وہ توانائی ہے جو ایک [[الیکٹرون]] ایک [[وولٹ]] کے برقی دباو ([[وولٹیج]]) کے تحت فاصلہ طے کر کے حاصل کرتا ہے یعنی اگر ایک [[کیپیسٹر]] جس کی پلیٹوں کو ایک [[وولٹ]] پر چارج کیا گیا ہو، اسکیاس کی منفی پلیٹ سے ایک الیکٹرون روانہ ہو اور کشش کے تحت مثبت پلیٹ تک پہنچ جائے تو اس الیکٹرون میں ایک الیکٹرون وولٹ کے برابر توانائی آ جاتی ہے جو مثبت پلیٹ پر ٹکرانے سے پلیٹ میں منتقل ہو جاتی ہے۔ یہ توانائی الیکٹرون پر کیئے گئے کام (work done) کے برابر ہوتی ہے۔ (کام= قوت x ہٹاو)
 
{| class="wikitable" style="float:left; margin:0 0 1em 1em;"
|-
! پیمائیش !! اکائی || SI value of unit
|-
| توانائی || eV || {{val|1.602176565|(35)|e=-19|u=J}}
سطر 20:
 
== بطور توانائی کی اکائی ==
* ایک [[ہائیڈروجن]] کے ایٹم سے الیکٹرون خارج کرنے کے لیے 13.6eV توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ کسی [[مولیکیول]] کی [[بونڈ انرجی]] لگ بھگ ایک الیکٹرون وولٹ ہوتی ہے۔
* [[نظر آنے والی روشنی]] کے [[فوٹون]] 1.6 سے 3.4 الیکٹرون وولٹ کے ہوتے ہیں۔
* ایک اڑتا ہوا [[مچھر]] جب کسی چیز سے ٹکراتا ہے تو ایک ہزار ارب الیکٹرون وولٹ کی توانائی خارج ہوتی ہے جو 0.16 مائیکرو جول کے برابر ہوتی ہے۔
* ایک سو [[واٹ]] کا بجلی کا [[بلب]] جلتے ہوئے ہر سیکنڈ میں 624EeV توانائی خارج کرتا ہے۔ ایکEeV برابر ہوتا ہے 10<sup>18</sup> الیکٹرون وولٹ کے
* جب [[ڈیوٹیریئم]] اور [[ٹرائیٹیئم]] ملکر [[ہیلیئم]]<sup>4</sup> کا مرکزہ بناتے ہیں تو ایک کروڑ 76 لاکھ الیکٹرون وولٹ توانائی خارج کرتے ہیں۔
 
== بطور کمیت کی اکائی ==
چونکہ [[مادہ]] توانائی میں تبدیل ہو سکتا ہے اس لیے [[ایٹمی ذرات]] کی [[کمیت]] بھی اکثر الیکٹرون وولٹ میں بتائی جاتی ہے لیکن کمیت کی صحیح اکائی eV/c<sup>2</sup> ہوتی ہے جسے اکثر صرف eV لکھ دیا جاتا ہے۔ یہاں c سے مراد [[روشنی کی رفتار]] ہے۔ مثال کے طور پر
* ایک ساکت [[الیکٹرون]] یا [[پوزیٹرون]] کی کمیت 0.511 MeV/c<sup>2</sup> ہوتی ہے۔ جب یہ دونوں [[جوڑے کی فنا|ملکر فنا]] ہوتے ہیں تو 0.511 MeV کی توانائی کے دو [[فوٹون]] بن جاتے ہیں۔
* ایک ساکت [[پروٹون]] کی کمیت 0.938 GeV/c<sup>2</sup> ہوتی ہے۔ یہ مقدار ایک گیگا الیکٹرون وولٹ فی c<sup>2</sup> کے بہت نزدیک ہے جو 1.783x10<sup>−27</sup> کلو گرام کے برابر ہوتا ہے
** *
* * ایک [[ایٹمی کمیتی اکائی]] یعنی [[amu]] برابر ہوتا ہے 931.46 MeV/c<sup>2</sup> کے۔ اسے 0.93146 GeV/c<sup>2</sup> بھی لکھا جا سکتا ہے۔
* ایک میلین الیکٹرون وولٹ فی c<sup>2</sup> برابر ہوتا ہے 1.074x10<sup>−3</sup> [[amu]] کے
 
== بطور [[مومنٹم]] کی اکائی ==
جب الیکٹرون وولٹ کو [[momentum]] کی اکائی کے طور پر استعمال کرتے ہیں تو صحیح اکائی eV/c ہوتی ہے۔ خیال رہے کہ یہاں صرف c ہے، c<sup>2</sup> نہیں۔
 
== بطور [[ٹمپریچر]] کی اکائی ==
الیکٹرون وولٹ ٹمپریچر یعنی [[درجہ حرارت]] ناپنے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ ایک الیکٹرون وولٹ 11604 ڈگری [[کیلون]] کے برابر ہوتا ہے۔ <br/>
یہ مقدار الیکٹرون وولٹ کو [[Boltzmann constant]] سے تقسیم کرنے پر حاصل ہوتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==