"ام ہانی بنت ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 22:
|مكانته =
}}
'''ام ہانی بنت ابی طالب''' [[علی ابن ابی طالب]] کی بہن تھیں۔ [[فتح مکہ]] کے موقع پراسلام لائیں۔ چونکہ ان کے خاوند [[ہبیرہ بن ابی وہب]] اسلام نہیں لائے اس لیے ان میں جدائی ہو گئی۔ فتح مکہ کے دن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے مکان پر غسل فرمایا ، اور کھانا نوش فرمایا ،فرمایا، پھر آٹھ رکعت [[نماز چاشت]] ادا فرمائی۔ <ref>[[سنن ترمذی|صحیح ترمذی]] ج1، صفحہ 62، اور [[صحیح بخاری]] باب منزل النبی یوم الفتح</ref>۔
 
آپ کے ذمے کچھ عرصہ کے لیے [[فاطمۃ الزھراء|حضرت فاطمہ الزھرا]] کی تربیت بھی کی گئی تھی۔
 
== شادی ==
حضرت ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا کی شادی ہبیرہ بن ابی وہب سے ہوئی جو قبیلہ مخزوم کے سردار<ref>محمد ابن اسحاق. ''سیرت رسول اللہ''. ترجمہ از Guillaume, A. (1955). ''The Life of Muhammad'', p. 356. Oxford: Oxford University Press.</ref> اور شاعر تھے .<ref>Ibn Ishaq/Guillaume pp. 404, 557.</ref>
ام ہانی کے 4 بچے تھے ہانی، جن کی وجہ سے ان کی کنیت ام ہانی پڑی، یوسف، عمر اور جعدہ کے علاوہ صحیح بخاری میں اُن کے پانچویں بچے نام فولان بھی لکھا ہوا ہے تاہم یہ معلوم نہیں کہ یہ پانچواں بیٹا ہے یا چار بچوں میں سےہیسے ہی کسی کا متبادل نام ہے<ref>Bukhari 1:8:353. Bukhari 4:53:396.</ref>۔
نبی کریم ﷺ نے حضرت ابو طالب سے ام ہانی سے شادی کے لیے کہا تھا مگر حضرت ابوطالب نے اس کی شادی ہبیرہ بن ابی وہب سے کردی۔
 
== مزید دیکھیے ==