"علامت (طب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
{{تبدیلی|امار}}
'''امار''' (ج: امارات) سے مراد کسی [[مرض]] کے وہ [[اثرات]] ہوتے ہیں جو [[مریض]] محسوس کرتا ہے اور اسکیاس کی [[شکایت]] ہوتی ہے ،ہے، اس کو انگریزی میں Symptoms کہا جاتا ہے۔ اس بارے مریض کی عرض کی نسبت سے ان کو بعض کتب میں عرض (ج: اعراض) بھی لکھا گیا ہے۔
علامت؛ کوئی ایسی حالت یا کیفیت جس سے کسی اَن دیکھی صورت حال کا پتا چل سکے۔ (امراضیات) مرض کی کوئی ظاہرہ نشانی، علامت وغیرہ جس سے اس مرض کی تشخیص ممکن یا آسان ہو۔ <ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
 
== حوالہ جات ==