"بر اعظم امریکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
امریکین مغربی کرہ زمین پر [[شمالی امریکا|شمالی]]، [[وسطی امریکا|وسطی]] اور [[جنوبی امریکا]] اور اس سے ملحقہ جزائر و علاقوں پر مشتمل ہے۔ امریکین دنیا کے کل سطحی رقبے کے 8.3 فیصد اور زمینی رقبے کے 28.4 فیصد پر پھیلا ہوا ہے اور دنیا کی کل آبادی کا 14 فیصد یہاں رہائش پزیر ہے۔
 
امریکین ایک جدید اصطلاح ہے جس کی ضرورت اس لیے پیش آئی کیونکہ امریکا کی اصطلاح [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کے لیے مخصوص ہوگئیہو گئی تھی۔ امریکین میں 35 ممالک شامل ہیں جن میں ریاستہائے متحدہ امریکا بھی ہے۔ دنیا بھر میں امریکا بطور واحد ریاستہائے متحدہ امریکا کے لیے اور امریکین (انگریزی میں : Americas) کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے تاہم مسئلے سے نمٹنے کے لیے اب ریاستہائے متحدہ United States، یو ایس اور صرف States کی اصطلاح بھی عام ہورہیہو رہی ہیں۔ امیریگو ویسپوچی ([[امریکو وسپوچی]])اطالوی جہاز راں تھا جس کے نام پر نئی دنیا کا نام امریکا پڑا۔
{{براعظم}}
{{دنیا کے خطے}}