"انتخابات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
 
{{انتخابات}}
'''انتخابات''' ایک عمل ہے جس میں عوام یا عام لوگ اپنا حق استعمال کرکے اپنے نمائندوں کو منتخب کرتے ہیں۔انتخاباتہیں۔ انتخابات کئی معاملات پر ہوتے ہیں اور ان کی کئی اقسام ہیں لیکن سب سے زیادہ اہم انتخابات حکومت کو منتخب کرنے والے سمجھے جاتے ہیں۔
 
== بھارت میں انتخابات کا طریقہ کار ==
بھارتی جمہوریت میں انتخابی عمل کے مختلف درجے ہیں لیکن بنیادی طور پر [[آئین ہند]] میں پورے ملک کے لیے ایک [[لوک سبھا]] اور علاحدہ ریاستوں کے لیے مختلف اسمبلی کی ہدایت دی گئی ہے۔
 
آئین ہند کے پندرہویں حصے میں دفعہ 324 سے دفعہ 329 تک انتخابات کی تشریح کی گئی ہے۔ دفعہ 324 میں انتخابی حلقہ، انتخابات کا ضابطہ اخلاق اور الیکشن کمیشن کے متعلق ہدایات ہیں، نیز دفعہ 324 میں الیکشن کمیشن کو انتخابات ختم کرانے کی ذمہ داری بھی دی گئی ہے۔ 1989ء تک الیکشن کمیشن صرف ایک رکنی تنظیم تھی لیکن 16 اکتوبر 1989ء کو ایک صدارتی اعلان کے ذریعہ مزید دو الیکشن کمشنروں کی تقرری کی گئی۔
 
[[زمرہ:انتخابات]]