"انتشار (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
طبیعیات میں انتشار (diffusion) سے مراد [[مولیکیول|مولیکیولوں]] کا زیادہ ارتکاز (high concentration) والی جگہ سے کم ارتکاز والی جگہ تک منتقل ہونا ہے۔ یہ عمل خودبخود ہوتا ہے اور دباو یا درجہ حرارت کے فرق کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ مثال کے طور پر اگر ہوا ساکت بھی ہو پھر بھی [[عطر]] یا پرفیوم کی بوتل کھولنے پر اس کی خوشبو اطراف میں پھیل جاتی ہے کیونکہ پرفیوم کے مولیکول خودبخود بوتل سے نکل کر ہوا میں شامل ہو جاتے ہیں۔
 
اگر بہت سے مولیکیول دباو (پریشر) یا ٹمپریچر کے فرق کی وجہ سے ایک طرف حرکت کریں تو اسے انتشار نہیں کہتے بلکہ بہاو (bulk flow) کہتے ہیں۔ انتشار ہر طرف ہوتا ہے، محض ایک طرف نہیں ہوتا۔
[[تصویر:Blausen 0315 Diffusion.png|تصغیر|جب پانی میں ایک قطرہ [[جینشین وائیلٹ]] ٹپکاتے ہیں تو شروع میں وہ الگ نظر آتا ہے مگر کچھ وقت کے بعد پورا پانی یکساں طور پر بنفشی ہو جاتا ہے۔ پانی کو ہلائے بغیر رنگ کا اس طرح پھیل جانا انتشار کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ]]
 
==مزید دیکھیے ==
* [[نفوذ]]
* [[گیس]]