"انجم اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 33:
| students =
}}
'''پروفیسر انجم اعظمی''' (پیدائش: [[2 جنوری]]، [[1931ء]] - وفات: [[31 جنوری]]، [[1990ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے [[اردو]] کے ممتاز [[شاعر]] اور [[نقاد]] تھے۔
 
== حالات زندگی ==
انجم اعظمی 2 جنوری، 1931ء کو فتح پور، اعظم گڑھ ضلع، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 663، '''[[پاکستان کرونیکل]]'''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/4549 انجم اعظمی، '''سوانح و تصانیف ویب'''، پاکستان]</ref>۔ ان کا اصل نام مشتاق احمد عثمانی تھا۔ انہوں نے [[گورکھپور]]، [[الٰہ آباد]] اور [[علی گڑھ]] سے تعلیم حاصل کی اور [[تقسیم ہند]] کے بعد [[1952ء]] میں کراچی میں سکونت اختیار کی اور محکمہ تعلیم سے وابستہ ہوئے۔ ان کے شعری مجموعوں میں '''لب و رخسار، لہو کے چراغ، چہرہ''' اور '''زیر آسماں ''' کے نام شامل ہیں جبکہ ان کے تنقیدی مضامین کے مجموعے ''ادب اور حقیقت'' اور ''شاعری کی زبان'' کے نام سے اشاعت پزیر ہوچکے ہیں۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== اعزازات ==
انجم اعظمی کو ان کے مجموعہ کلام '''چہرہ''' پر [[1975ء]] میں [[آدم جی ادبی انعام]] بھی عطا ہوا تھا۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==
سطر 65:
 
== وفات ==
انجم اعظمی 31 جنوری، 1990ء کو کراچی،پاکستان میں وفات پاگئے۔ وہ کراچی میں سخی حسن کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== حوالہ جات ==