"انجینئری" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
(صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے (3))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
== اسلوبیات ==
[[اسلوبیات]] انجینئری میں سب سے اہم ترین کارگذاری ،کارگذاری، ایک [[مہندس]] کی وہ منفرد اور یکتا ذمہ داری ہوتی ہے کہ جس میں وہ کسی [[طرح]] (ڈیزائن) کے لیے امکانات یا [[محدود|محدودات یا محدویت]] (constraints) کی شناخت کرتا ہے اور اسکااس کا خاکہ تیارکرتا ہے، پھر اسکااس کا درست ادراک کرتا ہے اور پھر اس ان امکانات کو طرح یعنی ڈیزائن پر یکجا کرکے کامیاب اور مفید نتیجہ حاصل کرتا ہے۔ محدودیت میں مختلف عوامل شامل ہوتے ہیں ہیں مثلا؛ موجود وسائل، طبعی (یعنی افرادی) اور [[طراز (ضدابہام)|طراز]]ی (technical) کمی، مسقبل کی ضروریات سے مطابقت اور ضرورت پڑنے پر مزید اضافوں کی صلاحیت، لاگت، بازارپذیری (marketability)، پیداواریت (producibility) اور افادیت و کارآمدگی (serviceability) وغیرہ۔ تمام محدودات کا اندازہ کرلینے کے بعد انجینئر ، [[تخصیص|تخصیصات]] (specifications) کو حدود سے قریب تر کرتا ہے تاکہ مقصد کا حصول یا نتیجہ (کوئی طرح بندی یعنی ڈیزائنگ یا کوئی پیداوار یا پروڈکٹ) ، اخذ کردہ اندازوں سے قریب تر حاصل کیا جاسکے۔ آسان الفاظ میں اس کو یوں کہ سکتے ہیں کہ تخصیصات یعنی وہ خصوصیات جو بنائی جانے والی شے یا پیداوار میں مطلوب ہوں انکو حقیقت پسندی سے موجود وسائل کے مطابق ڈھالا جائے اور محدودات (کوئی چیز بنانے کے لیے موجودہ وسائل یا امکانات) کو ممکنہ حد تک بہتر کرکہ تخصیصات کے حصول کے لیے موزوں تر بنایا جائے۔
=== مسائل سلجھانا ===
ایک انجینئر اپنی [[سائنس]] و [[ریاضی]] کی معلومات اور اپنے [[تجربی معلومات|موزوں تجربے]] کی مدد سے کسی بھی درپیش مسئلہ کا حل تلاش کرتا ہے یا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اگر انجینئری میں کسی مسئلہ کا ایک موزوں [[ریاضیاتی نمونہ]] تیار کر لیا جائے تو نہ صرف یہ کہ اس مسلے کی تحلیل اور تجزیہ کاری (بعض اوقات کامل اور قطعی حد تک) کی جاسکتی ہے بلکہ ممکنہ حل کو آزما کر اسکیاس کی استعداد کا بھی اندازہ کرا جاسکتا ہے۔
 
عموما کسی مسلے کے ایک سے زائد حل نظر آتے ہیں ،ہیں، ایسی صورت میں انجینئر مختلف [[طرحی انتخاب|طرحی انتخابات]] میں سے ہر ایک کا تچزیہ اور تخمینہ کر کے اندازہ لگاتا ہے کہ کونسی طرح یا ڈیزائن مطلوبہ اختصاصات کے قریب تر ہے اور اسی کا انتخاب کر لیا جاتا ہے۔ انجینئری میں ،میں، بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کرنے سے قبل اس بات کا اندازہ لگا لیا جاتا ہے کہ منتخب کردہ طرح یا ڈیزائن سے مطلوبہ اختصاصات حاصل ہونے کی کتنی توقع کی جاسکتی ہے۔ اور اس مقصد کے لیے جن [[طراز (ضدابہام)|طرازوں]] (techniques) کی مدد لی جاتی ہے ان میں ؛ [[قسم اولیہ]] (prototype) ، [[میقاسی نمونہ|میقاسی نمونوں]] (scale models) ، [[تشبیہ]] (simulations) ، [[اختبار تخریب|تخریبی آزمائشیں]] (destructive tests) ، [[اختبار عدم تخریب|غیرتخریبی آزمائشیں]] (nondestructive tests) ، اور [[اختبار تناؤ|تناؤ کی آزمائش]] (stress test) وغیرہ شامل ہیں۔
 
ان آزمائشوں یا [[اختبار]]ات سے اس بات کا تعین کیا جاتا ہے کہ بنائی جانے والی چیز یا پیداوار ممکنہ حد تک توقعات سے کے مطابق نتیجہ دے۔ انجینئری کے ان تمام مراحل کے دوران میں اس بات کو بھی یقینی بنایا جاتا ہے ہے کہ پیداوار یا بنائی جانے والی شے ،شے، ماحول کے لیے خطرات نہ پیدا کرتی ہوئے نتائج مہیا کرے ،کرے، اس مقصد کے لیے [[حفاظتی عوامل]] (factor of safety) کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے،ہے اور اسی حفاظتی عامل کی وجوہات کے باعث اکثر پیداور پر سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے۔
=== کمپیوٹر اور انجینئری ===
دیگر تمام شعبہ ہاۓہائے علم مثلا [[سائنس]] اور [[طرزیات]] (technology) کی طرح ،طرح، انجینئری میں بھی [[شمارِندہ|شمارندے]] اہم کردار ادا کرتے ہیں اور انکی مدد سے بناۓبنائے جانے والے اعدادی و ریاضیاتی طریقہ کار اور تشبیہات (simulations) کے ذریعہ آج ایک پیداوار یا طرح (ڈیزائن) کی کارکردگی کے بارے میں ماضی کی نسبت زیادہ صحت کے ساتھ پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔
 
[[طرحبند بکمپیوٹر|طرحبند بـــکمپیوٹر]] (computer-aided design / CAD) [[سافٹ ویئر]] یا سوفٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے ایک انجینئر نسبتا آسانی سے اپنے مطلوبہ تصمیم یا ڈیزائن کے خاکے اور نمونے تیار سکتا ہے