"انسان میں مینڈلی وراثت" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
انسان میں میندلی وراثت روۓروئے خط (Online Mendelian Inheritance in Men) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ انسان میں ہونے والی مینڈلی وراثت کی ایک فہرست ہے جسے [[Victor A. McKusick]] اور ساتھیوں نے [[جامعہ جونز ہوپکنز]] میں بنام انسان میں مینڈلی وراثت (Mendelian Inheritance in Man) تیا کیا تھا اور اسے [[روۓ خط|روۓ خط (online)]] پیش کرنے کا کام [[قومی مرکز برائے معلومات حیاتی طرزیات (امریکہ)|قومی مرکز برائے معلومات حیاتی طرزیات (National Center for Biotechnology Information)]] نے انجام دیا ہے۔ اسے او ایم آئی ایم کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے اور اس اردو دائرہ المعارف پر چند مقامات پر جگہ کی کمیابی کے باعث اسے صرف اوایـم بھی لکھا گیا ہے، ایسے تمام مقامات کے ربط اسی صفحے کی جانب لے آتے ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ncbi.nlm.nih.gov/entrez/query.fcgi?db=OMIM او ایم آئی ایم کا موقع روۓروئے خط]
 
[[زمرہ:جماعت بندی]]