"انسولین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''جزیرین''' یا '''انسولین''' (insulin) ایک انگیزہ ہے جو [[استقلاب]] اور کئی جسمانی نظاموں پر اثر انداز ہوتا ہے۔
 
جزیرین [[انگیزہ]] کے سبب [[خلیہ|خلیات]] (جن میں [[لبلبہ]]، [[عضلہ|غضلات]] اور [[چربی]] کے خلیات شامل ہیں) [[خون]] سے [[گلوکوز]] جذب کرتے ہیں، جو [[شکرزار]] (glycogen) کی صورت [[لبلبہ]] اور [[عضلہ]] (muscle) میں ذخیرہ ہو جاتا ہے۔
 
جزیرین کی کم پیداوار یا ناپیدگی کی صورت میں کئی جسمانی نظامات میں خرابی پیدا ہوتی ہے۔ اِس کی ناکام تضبیط کی صورت میں [[ذیابیطس]] کی بیماری لاحق ہوجاتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 11:
* [[لبلبہ]]
* [[صماویات]]
بیماریاں :
* [[ذیابیطس]]
{{زمرہ کومنز|Insulin}}