"انقباض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q496359 پر موجود ہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 11:
}}
* {{اگر}} [[انقباض (ضدابہام)|انقباض]] {{ن}}۔
انقباض (ststole / سسٹولی) اصل میں دل کی [[دھڑکن|دھڑکن (beat)]] کا وہ لمحہ یا عرصہ ہوتا ہے کہ جب [[قلب|دل]] سکڑتا ہے اور اپنے اندر موجود [[خون]] کو [[جسم]] اور [[پھیپڑوں]] میں [[مضخت|دھکیلتا]] ہے۔ [[انسان|انسانی]] دل کا جب ایک [[دور قلب|دور (cycle)]] مکمل ہوتا ہے تو اس دوران یہ انقباض کا عمل اسکےاس کے چاروں خانوں میں واقع ہوتا ہے ،ہے، یعنی دائیں، بائیں دو [[بطین|بطینات (ventricles)]] اور دائیں، بائیں دو [[اذین|اذینات (atria)]] چاروں ہی سکڑتے یا انقباض کے عمل کا اظہار کرتے ہیں۔ بطینات کے انقباض کو بطینی انقباض (ventricular systole) اور اذینات کے انقباض کو اذینی انقباض (atrial systole) کہا جاتا ہے۔