"انوراگ کشیپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
| relatives = [[ابھیناوکشیپ]] (بھائی)
}}
''' انوراگ سنگھ کشیپ'''(پیدائش 10 ستمبر 1972) ایک بھارتی فلم ہدایت کارکار، ، پروڈیوسر ،پروڈیوسر، اسکرپٹ مصنف اور اداکارہیں۔اداکا رہی ں۔
انہوں نے حقیقت پسندانہ فلموں کی تخلیق کے لیے خراج تحسین حاصل کیا ہے، انہیں سینما میں ایک ابھرتی ہوئی نئی لہر کے طور پر ماناجاتا ہے۔ وہ اکثر نئے آنے والے اداکاروں
کے ساتھ متعدد فلموں بناتے رہتے ہیں۔ ان کی کارکردگی کے لیے فلم، فرانس کی حکومت نے 2013 میں انہیں آرڈر ڈیس آرٹس اور ڈیس لیٹرز (نائٹ آف آرٹس اور لیٹرز)
کے اعزاز سے نوازا۔  
== ابتدائی زندگی ==
'' انوراگ سنگھ کشیپ '' (پیدائش 10 ستمبر 1972) ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرپٹ مصنف ہیں۔ ان کی پیدائش اُتر پردیش كے گوركھپور ضلع میں ہوئی اور وہ
وصی پور جہاں انہوں نے اس گھر کا استعمال کیا جہاں وہ پلے بڑھے۔ فلمیں دیکھنے کا شوق انہیں بچپن سے ہی تھا، پر یہ اسکول کی تعلیم کے کے دوران چھوٹ گئی۔ یہ شوق دوبارہ کالج
میں اجاگر ہوا۔
ابتداءابتدا میں انوراگ کشیپ کو سائنسان بننے کا شوق تھا اور اسی شوق کی وجہ سے وہ دہلی کے ہنسراج کالج میں زولوجی کی تعلیم حاصل کرنے پہنچا۔ یہاں اس نے 1993ء میں
گریجوئٹ کیا۔ یہاں وہ ایک تھیٹر گروپ '''جن نتیا منچ '''سے جُڑ کر سڑکوں پر پلے کرنے لگا۔ اسی سال وہ بھارت کے ایک بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پہنچے ،پہنچے، تو یہاں ان میں فلمیں
بنانے کا شوق جاگا۔ یہیں سے ان کے کیریئر کی شروعات ہوئی۔  
 
== کیرئیر ==
فلمیں بنانے کی خواہش انوراگ کشیپ کو جون 1993ء میں جیب میں 5000-6000 رپیوں کے ساتھ ممبئی کھینچ لے آئی۔ ممبئی شہر میں پہلا 8 یا 9 ماہ ان لیے انتہائی مشکل رہے،
جس کے دوران انہیں سڑکوں پر سونا پڑا اور کام کی تلاش میں گھومنا بھی پڑا۔ جلد ہی انہیں پرتھوی ٹھیٹر میں کام مل گیا مگر ان کا پہلا پہلے مکمل نہ ہو سکا کیونکہ اس پلے کے ہدایتکار
کی اچانک وفات ہوگئی۔ہو گئی۔
1995ء میں کسی نے انوراگ کی ملاقات ہدایت کار شیوم نائر سے کرادی جن کے لیے انوراگ کیشپ نے ٹی سیریل لکھنا شروع کیے ان میں ''' آٹو نارائن''' انوراگ کا پہلا ڈراما
تھا اس کے بعد انہوں نے ایک فلم جئیتے کی کہانی لکھی مگر فلم ریلیز نہ ہو سکی۔ 1997ء میں انہوں نے ڈراما سیریل '''کبھی کبھی''' کی اقساط تحریر کیں۔
1998ء میں ٹی وی سیریل لکھنے کے دوران اداکار [[منوج باجپائی]] نے کشیپ کا تعارف[[رام گوپال ورما]] سے کرایا ،کرایا، جنہوں نے کشیپ کے '''آٹونارائن'''ڈرامے کے کام کو
سراہا اور اسے جرائم پر مبنی ڈراما فلم ستیہ (1998) میں اداکار و مصف [[سوربھ شکلا]] کے ساتھ ایک شریک مصنف کے طور کام دیا۔ ستیہ فلم کمرشل طور پر ایک ہٹ فلم ثابت
ہوئی،ہوئی اور گینگسٹر پر بننے والی اہم بھارتی فلموں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ کشیپ نے [[رام گوپال ورما]] دو مزید فلموں [[کون]] اور[[شول]] کے لیے بھی اسکرپٹ لکھا۔ ساتھ ہی
ٹی وی پر شارٹ فلم اے ٹرین ٹو مہاکالی لکھی۔
2000ء میں انوراگ کشیپ نے خود ایک فلم کی ہدایت دی، مگر [[پانچ]] نامی اس فلم سینسر بورڈ پر سینسر نے رخنہ اندازی کی اور تا حال وہ التوا میں پڑی ہوئی ہے۔
اس کے بعد انہوں نے 1993ء کئی ممبئی بم دھماکوں پر فلم فرائیڈے بنائے جو سنسر کے التواکے باعث 2007ء میں ریلیز ہوئی۔ 2007ء میں کشیپ نے نو اسموکنگ نامی فلم بنائی جو تسلی بخش کارکردگی نہ دے سکی۔ ان کی اگلی فلم 2009ء کی دیو ڈی ٹھی جو دیوداس کا جدید روپ تھی یہ فلم کامیاب رہی۔
2009ء میں انوراگ گشیپ کی فلم گُلال اور 2011ء میں دی گرل ان دی یلو بوٹ نے کافی خراج تتحسین وصو ل ۔ل۔ انوراگ کشیپ کو سب سے زیادہ شہرت 2012ء کی ان کی دو حصوں میں بنی فلم گینگ آف واسی پور سے ملی ۔ملی۔ اس کے بعد انوراگ کشیپ کی ہدایت کاری میں 2013 کو ممبئی ٹاکیز، 2014ء کو اگلی اور 2015ء کو بمبئی والویٹ بنی۔  
 
== فلمیں ==