"انٹارکٹکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 9:
0 مستقل رہائش (2015)<br/>
----
[[موسم سرما]] میں : 1000<br/>
----
[[موسم گرما]] میں : 5000
----
انٹرنیٹ ڈومین:
سطر 19:
دنیا کے نقشے میں انٹارکٹکا کو سبز رنگ سے نمایاں کیا گیا ہے]]
 
'''انٹارکٹکا''' [[دنیا]] کا انتہائی جنوبی [[براعظم]] ہے، جہاں [[قطب جنوبی]] واقع ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین، خشک ترین اور ہوا دار ترین [[براعظم]] ہے، جبکہ اس کی اوسط بلندی بھی تمام براعظموں سے زیادہ ہے۔ 14٫425 ملین مربع کلومیٹر کے ساتھ '''انٹارکٹکا''' [[ایشیا]]، [[افریقا]]، [[شمالی امریکا]] اور [[جنوبی امریکا]]کے بعد دنیا کا پانچواں بڑا براعظم ہے۔ انٹارکٹکا 98 فیصد برف سے ڈھکا ہوا ہےجسہے جس کے باعث وہاں کوئی باقاعدہ و مستقل انسانی بستی نہیں۔ صرف سائنسی مقاصد کے لیے وہاں مختلف ممالک کے سائنسدانسائنس دان قیام پزیر ہیں۔
 
'''انٹارکٹکا''' یونانی لفظ '''اینٹارکٹی کوس''' سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے '''آرکٹک کے مدمقابل'''۔
 
اس براعظم کو پہلی بار روسی جہاز راں [[میخائل لیزاریف]] اور [[فابیان گوٹلیب وون بیلنگشاسن]] نے [[1820ء]] میں دیکھا۔
 
[[1959ء]] میں 12 ممالک کے درمیان میں [[معاہدہ انٹارکٹک]] پر دستخط ہوئے، جس کی بدولت یہاں عسکری سرگرمیاں اور معدنیاتی کان کنی کرنے پر پابندی عائد کی گئی اور سائنسی تحقیق اور براعظم کی ماحولیات کی حفاظت کے کاموں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ مختلف تحقیقی کام سرانجامسر انجام دینے کے لیے دنیابھر سے انٹارکٹکا پہنچنے والے سائنسدانوں کی تعداد ہر سال موسم گرما میں 5،000 سے زائد ہوجاتی ہے، جبکہ موسم سرما میں یہ تعداد کم و بیش 1٬000 تک رہ جاتی ہے۔
 
[[تصویر:Antarctica 6400px from Blue Marble.jpg|تصغیر|انٹارکٹکا کا خلائی منظر]]
[[تصویر:AntarcticaDomeCSnow.jpg|تصغیر|200px]]
 
'''انٹارکٹکا''' کی بلند ترین چوٹی [[ونسن ماسف]] ہے، جس کی بلند 4٬892 میٹر (16٬050 فٹ) ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین مقام ہے اور سب سے کم بارش بھی یہیں ہوتی ہے۔ یہاں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 80 سے منفی 90 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔ موسم گرما میں ساحلی علاقوں پر زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 5 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان میں رہتا ہے۔ بارشوں میں کمی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قطب جنوبی پر سال میں 10 سینٹی میٹر (4 انچ) سے بھی کم بارش پڑتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[انٹارکٹیکا میں وقت]]
('''یہاں دن رات کی تقسیم چھ چھ ماہ ہے ــ''')
* دوسرے براعظم
# [[ایشیا]] ،
# [[یورپ]] ،
# [[افریقا]] ،
# [[انٹارکٹیکا]] ،
# [[آسٹریلیا]] ،
# [[شمالی امریکا]] اور
# [[جنوبی امریکا]]
 
{{براعظم}}