"انٹیلیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Caribbean general map.png|تصغیر|انٹیلیز]]
 
'''انٹیلیز''' (Antilles) (فرانسیسی: Antillas, ہسپانوی: Antillen, پرتگیزی: Antilhas) [[بحیرہ کیریبین]] کے جنوب اور مغرب، [[خلیج میکسیکو]] کے شمال مغرب اور [[بحر اوقیانوس]] کے شمال میں پھیلا ہوا [[مجموعہ الجزائر]] ہے۔ '''جزائر انٹیلیز''' کو دو چھوٹے گروہوں میں تقسیم کیا جاتا۔ ایک '''[[انٹیلیز اکبر]]''' جو [[کیوبا]]، [[جزائر کیمین]]، [[ہسپانیولا]] ([[جمہوریہ ڈومینیکن]] اور [[ہیٹی]])، [[پورٹو ریکو]] اور [[جمیکا]] کے جزائر پر مشتمل ہے۔ دوسرا '''[[انٹیلیز اصغر]]''' جو [[اینٹیگوا و باربوڈا]]، [[بارباڈوس]]، [[ڈومینیکا]]، [[گریناڈا]]، [[سینٹ کیٹز و ناویس]]، [[سینٹ لوسیا]]، [[سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز]] اور [[ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو]] کے ساتھ ساتھ غیر خود مختار علاقے [[اروبا]]، [[اینگویلا]]، [[بونایر]]، [[برطانوی جزائر ورجن]]، [[کیوراساؤ]]، [[گواڈیلوپ]]، [[مارٹینیک]]، [[مانٹسریٹ]]، [[سابا]]، [[سینٹ بارتھیملے]]، [[سینٹ مارٹن (فرانس)]]، [[سینٹ ایوسٹائیس]]، [[سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)]] اور [[امریکی جزائر ورجن]] پر مشتمل ہے۔
 
اگرچہ [[بہاماس]] اور [[جزائر کیکس و ترکیہ]] [[کیریبین]] کا حصہ ہیں لیکن انہیں عام طور پر '''جزائر انٹیلیز''' میں شامل نہیں کیا جاتا۔ <ref>Some sources, such as Encarta in Spanish, include the Bahamas in the Antilles. [http://es.encarta.msn.com/encyclopedia_761555176/Antillas.html] {{es icon}}۔ [http://www.webcitation.org/5kwKSz46J Archived] 2009-10-31.</ref>
سطر 11:
* {{flag|کیوبا}}
* [[ہسپانیولا]]
* * {{flag|ہیٹی}}
* * {{flag|جمہوریہ ڈومینیکن}}
* {{flag|جمیکا}}
* {{flag|پورٹو ریکو}} ([[ریاستہائے متحدہ امریکا]])
سطر 20:
* {{پرچم|اینگویلا}} ([[برطانیہ]])
* {{پرچم|اینٹیگوا و باربوڈا}}
* * [[اینٹیگوا]]
* * [[باربوڈا]]
* * [[ریڈونا]]
* {{پرچم|اروبا}} ([[نیدرلینڈز]])
* {{پرچم|بارباڈوس}}
سطر 31:
* {{پرچم|گریناڈا}}
* {{پرچم|گواڈیلوپ}} ([[فرانس]])
* * لا ڈیسیریڈ
* * میری-گیلانٹی
* * لیس سینٹیس
* {{پرچم|مارٹینیک}} ([[فرانس]])
* {{پرچم|مانٹسریٹ}} ([[برطانیہ]])
سطر 39:
* {{پرچم|سینٹ بارتھیملے}} ([[فرانس]])
* {{flag|سینٹ کیٹز و ناویس}}
* * [[سینٹ کیٹز]]
* * [[ناویس]]
* {{پرچم|سینٹ لوسیا}}
* [[سینٹ مارٹن (فرانس)]]
* * [[فائل:Flag of Saint-Martin (fictional).svg|22px]] [[سینٹ مارٹن (فرانس)]]
* * {{پرچم|سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)}} ([[نیدرلینڈز]])
* {{پرچم|سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز}}
* {{پرچم|سینٹ ایوسٹائیس}} ([[نیدرلینڈز]])
* {{پرچم|ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو}}
* * [[ٹوباگو]]
* * [[ٹرینیڈاڈ]]
* {{پرچم|امریکی جزائر ورجن}} ([[ریاستہائے متحدہ امریکا]])
* * [[سینٹ کرواکس]]
* * [[سینٹ تھامس، امریکی جزائر ورجن|سینٹ تھامس]]
* * [[سینٹ جان، امریکی جزائر ورجن|سینٹ جان]]
* {{پرچم تصویر|وینزویلا}} وینزویلا کی وفاقی انحصاریاں وینزویلا
* * جزائر لاس روکیوس
* * لا اورچیلا
* * لا تورٹوگا
* * لا بلنکیولا
* * جزیرہ مارگریٹا
* * کوش
* * کیوباگوا
* * و دیگر جزائر
 
=== وسطی امریکا انٹیلیز ===
* {{flag|کولمبیا}}
* * سان اینڈریس
* * سانتا کیٹالینا
* {{flag|ہونڈوراس}}
* * بے جزائر
* {{flag|نکاراگوا}}
* * جزیرہ کارن
* * مسکیٹو کیز
 
== مزید دیکھیے ==