"انڈیا ٹوڈے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:IndiaToday-20-20061218.jpg|تصغیر|انڈیا ٹوڈے کا 30 ویں سالگرہ جاری ہونے والے نسخے کا سرورق]]
انڈیا ٹوڈے ([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= India Today)}} [[بھارت]] کا ایک ہفت روزہ خبری جریدہ ہے جو [[لونگ میڈیا انڈیا لمیٹڈ]] شایع کرتا ہے یہ جریدہ [[1975ء]] سے شایع ہو رہا ہے۔ انگریزی کے علاوہ یہ [[ہندی|ہندی زبان]] میں بھی جاری ہوتا ہے۔
 
[[ارون پوری]] [[1975ء]] سے اس کے مدیرخاص ہیں۔ یہ [[انڈیا ٹوڈے گروپ]] کی ملکیت ہے جس میں 13 جرائد، 3 ریڈیو اسٹیشن، 4 ٹی وی چینل، ایک اخبار اور ایک کلاسیکی موسیقی کا جریدہ، اشاعتِ کتب کا ادارہ اور بھارت کا واحد بک کلب شامل ہیں۔ ادارے نے [[دسمبر]] [[2005ء]] میں اپنے قیام کی 30 ویں سالگرہ منائی۔ 5 ہزار نقول کے ساتھ اشاعت کا آغاز کرنے والے انڈیا ٹوڈے کے آج پانچ نسخے جاری ہوتے ہیں اور اس کی اشاعت 5 لاکھ سے زائد ہے جبکہ قارئین کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہے۔