"اوزون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 33:
| EUClass = not listed}}

'''اوزون''' ([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= Ozone . [[يونانی|یونانی]] سے ماخوذ)}} ایک سہ ایٹمی [[سالمہ]] ہے جو [[آکسیجن]] کے تین جوہروں (O3) پر مشتمل ہے.ہے۔

یہ [[آکسیجن]] کا ایک [[بہروپیت (کیمیاء)|بہروپ]] ہے جو دو ایٹمی آکسیجن (O2) کے مقابلے میں بہت ناپائیدار ہے.ہے۔ [[زمین]] کے سطح کے قریب اوزون ایک [[فضائی آلودگی|فضائی نجاس]] ہے جو انسانوں اور جانوروں کے [[نظام تنفس]] کو نقصان پہنچاتی ہے.ہے۔ بالائی فضاء میں اوزون ایک چھَلنی کے طور پر کام کرتی ہے جو نقصاندہ [[بالائے بنفشی|بالائے بنفشی شعاع]]وں کو زمین کی سطح تک پہنچنے سے روکتی ہے.ہے۔

زمین کی سطح سے تقریباًً 19 کلو میٹر اوپر اور 48 کلو میٹر کی بلندی تک موجود اوزون کی اس تہہتہ میں سورج سے آتی ہوئی [[بالائے بنفشی|بالائے بنفشی شعاع]]یں آکسیجن کے ساتھ [[نورکیمیائی]] عمل (photochemical reaction) کر کے اوزون بناتی ہیں۔ اگر یہ [[بالائے بنفشی|بالائے بنفشی شعاع]]یں اس طرح یہاں خرچ نہ ہو جائیں تو یہ نیچے زمین پر پہنچ کر جانداروں میں [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] اور [[نباتات]] کی تباہی کا باعث بنیں گی۔ اگر نباتات کو قابل قدر نقصان پہنچ جائے تو [[کرۂ ہوا|ہوا]] میں [[کاربن ڈائی آکسائیڈ]] کی مقدار بڑھنے لگے گی اور اثر [[گرین ہاؤس]] کی وجہ سے زمین کا [[درجہ حرارت]] بڑھ جائے گا۔

کرہ ہوائی کی آکسیجن جب سورج سے آتی ہوئی 185 نینومیٹر طول موج والی الٹرا وائیلٹ C جذب کرتی ہے تواوزون میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اوزون جب سورج کی 255 نینومیٹر طول موج والی الٹراوائیلٹ (Hartley bands) جذب کرتی ہے توٹوٹ کر دوبارہ آکسیجن بناتی ہے۔

[[فائل:Ozone altitude UV graph.jpg|تصغیر|بائیں|460px|بلندی کے لحاظ سے ہوا کی اوزون ozone میں جذب ہونے والی بالائے بنفشی شعاعوں کا گراف.]]

اوزون کی تہہتہ بننے کا عمل کروڑوں سال سے جاری ہے مگر ہوا میں موجود [[نائٹروجن]] (nitrogen) کے کچھ مرکبات اوزون کی مقدار ایک خاص حد سے زیادہ بڑھنے نہیں دیتے۔ 1970 کی دھائ میں یہ انکشاف ہوا کہ انسانوں کے بنائے ہوئے کچھ مرکبات اوزون کی اس تہہتہ کو تباہ کر رہے ہیں۔ یہ کیمیائیات (chemicals) کلوروفلوروکاربن (chloro floro carbon) کہلاتے ہیں جو [[سرد خانہ|سردخانہ]] (refrigerator) اور [[ایروسول اسپرے]] میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ فضا میں جا کر سورج کی [[بالائے بنفشی|بالائے بنفشی شعاع]]وں کی وجہ سے اپنے اجزاء میں تحلیل ہو کر [[chlorine]] بناتے ہیں جو اوزون کی تہہتہ کو تباہ کر دیتی ہے۔ اسی طرح بعض مصنوعی کھاد میں استعمال ہونے والے مرکبات مثلاً [[نائٹرس آکسائیڈ]] بھی اوزون کے لیے تباہ کن ہیں

اگر اوزون کی تہہتہ کو نقصان پہنچتا ہے تو گوری چمڑی والے انسانوں کو زیادہ خطرہ ہو گا بہ نسبت کالی چمڑی والوں کے۔کے ۔

اوزون انسانی پھیپھڑوں کے لیے سخت نقصان دہ ہوتی ہے لیکن انسان اس کی زد میں اس لیے نہیں آتا کیونکہ بلند ترین پہاڑ [[سلسلہ کوہ ہمالیہ|کوہ ہمالیہ]] کی اونچائی بھی نو کلو میٹر سے کم ہے جبکہ اوزون کی تہہتہ 19 کلو میٹر اوپر جا کر شروع ہوتی ہے۔ سطح زمین پر اوزون [[شرارے]] کے نتیجے میں بنتی ہے مثلاً آسمانی بجلی کا کڑاکا،کڑاکا یا کاربن برش والی بجلی کی موٹر وغیرہ۔

[[فائل:Ozone cracks in tube1.jpg|تصغیر|بائیں|200px|اوزون کی وجہ سے قدرتی ربر سے بنی ٹیوب میں دراڑیں پڑ جاتی ہیں۔]]

[[گندھک کے تیزاب]] کو [[پوٹاشیم پر مینگنیٹ]] سے ملانے پر اوزون گیس خارج ہوتی ہے لیکن اس عمل کے لیے سخت احتیاط کی ضرورت ہے ورنہ [[دھماکا]] ہو سکتا ہے۔

: 6KMnO4(aq) + 9 H2SO4(aq) → 6 MnSO4(aq) + 3 K2SO4(aq) + 9 H2O(l) + 5 O3(g)