"اوما بھارتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 27:
| religion = [[ہندومت]]
}}
'''اوما بھارتی''' (پیدائش 3 مئی 1959) ایک بھارتی سیاست دان اور کابینہ میں [[وزارت آبی وسائل، فروغ دریا و گنگا صفائی، حکومت ہند|وزیر برائے آبی وسائل، فروغ دریا و گنگا صفائی]] ہیں۔ اوما بھارتی [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] (بی جے پی) کی رکن ہیں۔ 1989ء میں، اس نے انتخابات میں حصہ لیا اور [[کھجوراہو (شہر)|کھجوراہو]] کی نشست جیت لی، 1991ء، 1996 اور 1998 میں منعقد کردہ انتخابات میں اسے برقرار رکھا۔ 1999ء میں، اس نے حلقہ تبدیل کیا اور [[بھوپال]] سے نشست جیتی۔ بھارتی نے [[دوسری واجپائی وزارت|دوسری]] اور اسی طرح [[تیسری واجپائی وزارت|تیسری]] [[وزیراعظم بھارت|وزیراعظم]] [[اٹل بہاری واجپائی]] وزارت میں مختلف ریاستی سطح پر کام کیا اس دوران میں اوما بھارتی انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت میں کابینہ سطح کے محکموں، سیاحت، یوتھ افیئر اور کھیل،کھیل اور کوئلہ اور کانکنی سےمنسلکسے منسلک رہی۔
 
== مزید دیکھیے ==