[[فائل:Wool.www.usda.gov.jpg|300px|تصغیر|لمبے اور چھوٹے ریشوں والی اون]]
'''اون''' ([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= Wool)}} ریشے ریشےداردار (تخمی) [[لحمیات]] سے بنا مادہ ہے جو خاص قسم کی [[جلد]] کے [[خلیہ|خلیوں]] سے نکلتا ہے.ہے۔ اون پالتو [[بھیڑ|بھیڑوں]] سے حاصل کیا جاتا ہے.ہے۔ لیکن [[بکری]]، [[ياک]] وغیرہ جیسے جانوروں کے بالوں سے بھی اون بنایا جا سکتا ہے.ہے۔ کپڑا بنانے کے لیے دنیا بھر میں [[کپاس]] کی بعد اون کی سب سے زیادہ اہمیت ہے.ہے۔ اس کے ریشے گرمائش جذب کرتے ہیں، اس لیے زیادہ تر اس سے تیار ہونے والا [[کپڑا]] سرد [[موسم]] میں پہنا جاتا ہے.ہے۔