"اپاشے ہیلی کاپٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 8:
|قیمت =18 ملیون
|}}
'''اے ایچ-64 اپاشے ''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]] میں :''AH - 64 Apache'')[[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کا سب سے اہم لڑاکا ہیلی کاپٹر ہے۔ جو [[ٹینک]]، ہوائی اور زمین اہداف تباه کرنے کے لیے استعمال میں آتا ہے.ہے۔ اسے امریکہ کمپنی Boeing Defense نے بنایا ہے۔ اپاشے نام ایک امریکی ریڈ انڈین قبیلے سے ماخوذ ہے۔
== تفصیل ==
اے ایچ-64 اپاشے امریکہ سب سے مضبوط لڑا کا [[ہیلی کاپٹر]] ہے.اسہے۔اس میں ایک پائلٹ اور ایک اسکےاس کے مددگار کی گنجائش ہوتی ہے۔اپاشےہے۔ اپاشے 293 [[الف پیما|کلومیٹر]] فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ یہ 1900 [[الف پیما|کلومیٹر]] دور تک اڑ سکتا ہے۔اپاشےہے۔ اپاشے اس وقت امریکہ کے علاوہ 13 ممالک کی افواج میں ہے۔
== ہتھیار ==
اپاشے کے اسلحہ میں 8 ٹینک شکن میزائل، 38 راکٹ اور ایک عدد 30 میلیمیٹر کی مشین گن شامل ہیں۔
 
== استعمال کرنے والے ممالک ==