"اپالو 11" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 80:
| next_mission = [[Apollo 12]]
| programme = [[Apollo program]]
}}'''اپالو 11 مشن''' اس امریکی مہم کو کہتے ہیں [[16جولائی]] [[1969ء]] میں تین انسان ہزاروں دیگر انسانوں کی مدد سے تاریخ میں پہلی بار زمین کے علاوہ کسی اور سیارے پر قدم رکھنے میں کامیاب ہوئے۔ یہ تینوں خلانورد [[نیل آرم اسٹرانگ]]، [[میچل کولن]]، [[ایڈون الڈرائین]] اپالو 11 کے تاریخ ساز مشن کے ذریعے چاند تک پہنچے، یہ پورا مشن 8 دن جاری رہا ،رہا، جبکہ [[چاند]] کی سطح پر گزارا گیا عرصہ 1 دن سے بھی کم تھا اسی طرح چاند پر چہل قدم بمشکل ڈھائی گھنٹے پر محیط ہونے کے باوجود یادگار تھی ،اس مختصر عرصہ کہ دوران ان خلانوردوں نے کئی تاریخ ساز سائنسی تجربے کئےکیے اورتصاویرکھینچیں جنہیں آج تک انسانی تاریخ کے چند یادگار ترین تصاویر کی حیثیت حاصل ہے۔
 
==مزید دیکھیے ==
* [[انسان کے چاند پر اترنے سے متعلق اختلافی نظریات|کیا انسان کبھی چاند پر اترا؟]]
== حوالہ جات ==