"اڈینو سائن ٹرائی فاسفیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 17:
{{زمرہ کومنز|Adenosine triphosphate}}
 
ایڈینوسین ٹرا فاسفیٹ (اے ٹی پی) کو تمام خلیات (سیل) کا توانائی مرکز سمجها جاتا ہے.ہے۔ انسان اگر کام کرتا ہے، بولتا ہے، سنتا ہے یا دیکهتا ہے تو ہر جگہ ایک قسم کی قوت یا توانائی کی ضرورت ہوتی ہے جو اے ٹی پی کہلاتی ہے.ہے۔ اے ٹی پی [[ایڈینائین]]، رائبوز اور تین [[فاسفیٹ]] سے بنا ہوتا ہے.جبہے۔جب تین فاسفیٹ ہونگے تو اس وقت اس کا نام ایڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ یا اے ٹی پی ہوگا.جب ہم اس توانائی کو استعمال کریں گے تو تین میں سے پہلا ایک فاسفیٹ ٹوٹ جائے گا اس سے توانائی حاصل ہوتی ہے تو چونکہ باقی دو فاسفیٹ رہ جاتے ہیں پهر اس کا نام ایڈینوسین ڈائی فاسفیٹ یا اے ڈی پی بن جاتا ہے.ہے۔ لیکن جب پهر ہم توانائی استعمال کریں گے تو جو دو فاسفیٹ بچے ہیں ان میں سے ایک اور ٹوٹ جائے گا پهر اس کا نام ایڈینوسین مونو فاسفیٹ یا اے ایم پی بن جائے گا.
 
[[زمرہ:خلوی تنفس]]