"اکادمی ادبیات پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
|website = http://pal.gov.pk/
}}
'''اکادمی ادبیاتِ پاکستان''' [[پاکستان|پاکستانی]] زبانوں کے فروغ کے لیے قائم شدہ ادارہ ہے جس کا قیام 1976ء میں مرحوم صدر پاکستان [[ذوالفقار علی بھٹو]] کے ہاتھوں ہوا۔ پاکستانی زبانوں کے فروع کے لیے سرگرم عمل اس ادارے کا صدر دفتر [[اسلام آباد]] میں واقع ہے۔
 
== صدر نشین ==
اکادمی ادبیات پاکستان کے موجودہ صدر نشین پاکستان کے مشہور ماہرِ لسانیات ڈاکٹر [[محمد قاسم بگھیو]] ہیں۔
 
== اکادمی کی مطبوعات ==
 
اکادمی ادبیات پاکستان نے پاکستانی ادب کے فروغ کے سلسلہ میں مختلف موضوعات پر بہت سی ادبی وتحقیقی اور ترجمہ شدہ کتب شائع کی ہیں۔انہیں۔ ان کتب میں پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے بہت سےادیبوںسے ادیبوں کا تحقیقی اورتخلیقی کام شامل ہے۔ "پاکستانی ادب کے معمار" کے عنوان سے اکادمی ادبیات پاکستان نے بہت سے ادیبوں کی شخصیت اور فن کے حوالہ سے متعدد کتب شائع کی ہیں۔ نیز اس ادارہ نے "انتخاب پاکستانی ادب، سال بہ سال" کے حوالہ سے نثر اور شاعری پر بہت سی کتابیں بھی شائع کی ہیں۔ علاوہ ازیں یہ ادارہ پاکستانی ادب کی سال بہ سال کتابیات بھی شائع کرتا ہے۔
 
== اکادمی کا کتب خانہ ==
اکادمی ادبیات پاکستان کا کتب خانہ بیس ہزار سے زائد ذخیرہ کتب پر مشتمل ہے۔
 
== حوالہ جات ==