"اگر بشرط اگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
 
یہ دو رویہ مقتض (implication) ہے۔ اگر لکھا ہو کہ:
: "بیان ''A''، اگر بشرط ِاگر ،ِاگر، بیان ''B''"
:(انگریزی ترجمہ: "''Statement A'' if and only if ''Statement B''")
تو اس کا مطلب ہے :
# کہ اگر بیان ''A'' لاگو ہو (یا سچ ہو) تو اس کا لازمی نتیجہ ہے کہ بیان ''B'' لاگو ہو گا (یا سچ ہو گا)
# کہ اگر بیان ''B'' لاگو ہو (یا سچ ہو) تو اس کا لازمی نتیجہ ہے کہ بیان''A'' لاگو ہو گا (یا سچ ہو گا)
<br/>
ریاضی مساوات میں اسے خاص علامت کے استعمال سے یوں لکھتے ہیں :
:<math>\ A \iff B</math>
جس کا مطلب ہے کہ:
سطر 24:
: ''B'' مقتضی ''A''
: ''B'' implies ''A''
(مقتضی کا مطلب ریاضی میں ،میں، لازم یا منطقی ربط، کا ہے)
 
== ضروری اور کافی ==
سطر 33:
 
=== مثال ===
* "پودا پھلے پھولے گا" بشرطِ اگر "پودے کو پانی ملتا رہے "
:یا
:"پودا پھلے پھولے گا" کے لیے ضروری ہے کہ "پودے کو پانی ملتا رہے "
: ''A'' = "پودا پھلے پھولے گا"
: ''C'' = "پودے کو پانی ملتا رہے "
:<math> C \Leftarrow A</math>
:<math> A \Rightarrow C</math>
سطر 48:
:<math> B \Rightarrow C</math>
 
ان اصطلاحات میں مماثلت نیچے کے جدول میں واضح کی گئی ہے۔
 
<table border="1" cellpadding="2">
سطر 107:
<td><math> A \iff B </math></td>
<td>
''A'' ضروری ہے،ہے اور کافی ہے، ''B''کے لیے
</td>
</tr>