"اہل کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{اصل تحقیق|date=اکتوبر 2017}}
آسمانی کتب کو ماننے والے اسلام کے نزدیک '''اہل کتاب''' سے [[مسیحی]] اور [[یہودی]] مراد ہیں جن کے پاس آسمانی صحیفے آئے اور بعد میں مسخ ہوگئے۔ہو گئے۔ قرآن شریف نے ان لوگوں اور کفار میں فرق رکھا ہے۔ مسلمانوں کی اطاعت اختیار کر لینے کے بعد کفار کے مقابلے میں ان کو زیادہ مراعات دی جاتی ہیں۔ ان کو بجائے ذمی کے معاہدین کے نام سے خطاب کیا جاتا ہے۔ مسلمانوں کو ان کے ساتھ (حلال کی پابندی کے ساتھ) کھانے اور ان کی عورتوں سے شادی کرنے کی بھی اجازت ہے۔ رسول خدا {{درود}} نے ان کے حقوق کی نگہداشت کی تاکید فرمائی ہے۔ بعض لوگ [[پارسی|پارسیوں]] کو بھی اہل کتاب میں شمار کرتے ہیں۔ اور [[ژند]] کو بھی آسمانی کتاب سمجھتے ہیں۔
 
[[زمرہ:اسلام اور دیگر مذاہب]]