"ایتھلیٹکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Athletics competitions.jpg|تصغیر|ایتھلیٹکس]]
اس میں مختلف قسم کی دوڑیں مثلا نیزہ پھیکنا، لمبی چھلانگ لگانا، اونچی چھلانگ لگانا، گولہ پھیکنا اور اس قسم کی دیگر کھیلیں شامل ہیں۔ زمانہ قدیم میں سب سے پہلے [[اولمپکس|اولمپک کھیلوں]] میں اسی طرح کی کھیلیں شامل کی گئی تھیں۔ مقبولیت کے لحاظ سے بھی اتھلیٹکس پہلے نمبر پر ہیں۔
 
{{مشہور کھیل}}