"ایراوی کولم قومی پارک" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 35:
[[فائل:Eravikulam National Park.jpg|250px|تصغیر|ایراوی کولم قومی پارک کے [[نیلاکورنجی]]]]
'''ایراوی کولم قومی پارک''' [[مغربی گھاٹ|مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ]] کا ایک قومی باغستان ہے جو بھارتی ریاست [[کیرالا]] میں واقع ہے۔ اس کی اشاعت کا اہم مقصد [[نیلاگیری بکری|نیلاگیری بکریوں]] کا تحفظ و احیا ہے۔ مغربی گھاٹ میں 2000 میٹر بلندی پر واقع یہ علاقہ [[کیرالا]] کا سب سے بلند [[قومی باغستان]] ہے۔ <ref>[http://www.eravikulam.org/managementplan.htm INTRODUCTION TO THE AREA]</ref>.
== حیاتی تنوّع ==
یہ باغستان 97 مربع کلو میٹر رقبہ پر محیط ہے۔ جنوبی ہند کی سب سے اونچی چوٹی '''آناموڈی''' (بلندی:2694) اس قومی باغستان میں ہے۔
== جانور ==
[[شیردُم بندر|شیردُم بندروں]] کے علاوہ مختلف انواع کے [[بندر]] ، [[نیلاگیری بکری]] ، [[ہرن]] ، [[جنگلی بھینس]] وغیرہ جانور پائے جاتے ہیں۔
== تصاویر ==
|