"ایس آئی بنیادی اکائیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[بین الاقوامی نظام اکائیات]] (SI) میں سات بنیادی اکائیاں ہیں جو باقی تمام ایس۔ائیایس۔ ائی (SI) [[پیمائشی اکائیاں|پیمائشی اکائیوں]] کے لیے بنیاد فراہم کرتی ہیں۔
'''ایس۔ائیایس۔ ائی بنیادی اکائیاں ''' اور ان کی طبعی مقداریں بالترتیب [[میٹر]] [[لمبائی]] کی پیمائش کے لیے، [[کلوگرام]] [[ماس]] کے لیے، [[سیکنڈ]] [[وقت]] کے لیے، [[ایمپئیر]] [[برقی کرنٹ]] کے لیے، [[کیلون]] [[درجہ حرارت]] کے لیے، [[کنڈیلا]] [[روشنی کی شدت]] کے لیے،لیے اور [[مول (اکائی)|مول]] [[شے کی مقدار]] کے لیے ہے۔
 
ان اکائیوں کے نام اور علامات کو چھوٹے حروف تہجی سے ظاہر کیا جاتا ہے جبکہ شخصیات کے نام سے منسوب اکائیوں کے پہلے حرف کو بڑے حروف تہجی سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ جیسے کہ میٹر کی علامت ''m'' ہے جبکہ کیلون کو ''K'' سے ظاہر کیا جاتا ہے کیونکہ یہ [[ولیم تھامسن (طبیعیات دان)|لارڈ کیلون]] کے نام سے منسوب ہے۔
کئی دوسری اکائیاں جیسے کہ [[لٹر]] ایس۔ائیایس۔ ائی (SI) کا حصہ نہیں ہیں لیکن [[ایس آئی میں مذکور غیر ایس آئی اکائیاں|ایس۔ائی میں استعمال کی جاتی ہیں]]۔
 
== تعریف ==
ایسی اکائیاں جو تمام اکائیوں کے لیے بنیاد فراہم کریں، بنیادی اکائیاں کہلاتی ہیں۔
 
== سات ایس-آئی بنیادی اکائیاں ==
{| class="wikitable" style="margin:1em auto 1em auto"
|+ <big>ایس۔ائیایس۔ ائی بنیادی اکائیاں </big> <ref name="NIST330"/>{{rp|23}}<ref name="BIPM1975">
[http://old.iupac.org/publications/books/author/mills.html Quantities Units and Symbols in Physical Chemistry], IUPAC</ref><ref>{{cite book
|url=https://books.google.com/?id=nOG0SxxEu64C&pg=PA240 |pages=238–244 |title=The International Bureau of Weights and Measures 1875–1975: NBS Special Publication 420 |date=1975-05-20 |editor-last1=Page |editor-first1=Chester H. |editor-last2=Vigoureux |editor-first2=Paul |publisher=National Bureau of Standards |location=[[واشنگٹن ڈی سی]]}}</ref>
سطر 25:
|[[لمبائی]]
|
* '''موجودہ''' (1983): {{sfrac|{{val|299792458}}}} سیکنڈ کے دوران روشنی کا خلا میں طے کردہ فاصلہ۔
|-
![[کلوگرام]]<ref group="n">Despite the prefix "kilo-", the kilogram is the base unit of mass. The kilogram, not the gram, is used in the definitions of derived units. Nonetheless, units of mass are ''named'' as if the gram were the base unit.</ref>
سطر 32:
|[[کمیت]]
|
* '''موجودہ''' (1889): فرانس کی لیبارٹری میں رکھے ہوئے ~47 کیوبک سینٹی میٹر کے ایک چھوٹے squat سلنڈر کا ماس جو پلاٹینم-اریڈیم بھرت سے بنا ہوا ہے۔ <ref>This object is the International Prototype Kilogram or IPK called rather poetically ''Le Grand K''.</ref><ref>{{cite web|url=https://www.nist.gov/physical-measurement-laboratory/past|title=Redefining the Kilogram, The Past|first=Erik M.|last=Secula|date=7 October 2014|website=Nist.gov|accessdate=22 August 2017}}</ref>
|-
![[سیکنڈ]]
سطر 39:
|[[وقت]]
|
* '''موجودہ''' (1967): [[ریڈی ایشن]] کے {{val|9192631770}} پیریڈز کا دورانیہ۔
|-
![[ایمپئیر]]
سطر 46:
|[[برقی کرنٹ]]
|
* '''موجودہ''' (1946): انتہائی خفیف سرکلر کراس سیکشن ایریا رکھنے والی دو لامحدود لمبائی کی سیدھی موصل پلیٹوں کو خلا میں، کونسٹنٹ کرنٹ کی موجودگی میں ایک میٹر کے فاصلے پر رکھا جائے تو {{val|2|e=-7}} [[نیوٹن (اکائی)|نیوٹن]] فی میٹر [[قوت]] پیدا ہو گی۔
|-
![[کیلون]]
سطر 60:
|[[شے کی مقدار]]
|
* '''موجودہ''' (1967): کسی نظام میں [[شے]] کی مقدار میں موجود [[ایٹم|ایٹمز]]، [[مالیکیول|مالیکیولز]]، [[آئن|آئنز]] یا [[الیکٹرون|الیکٹرونز]] کی تعداد، جو [[کاربن-12]] کے 0.012 کلوگرام میں موجود ایٹمز کی تعداد کے برابر ہو۔
|-
![[کنڈیلا]]
سطر 67:
|[[روشنی کی شدت]]
|
* '''موجودہ''' (1979): ایک ماخذ جو {{val|5.4|e=14}} Hz اور {{sfrac|1|683}} واٹ پر سٹریڈین کی ریڈینٹ انٹینسٹی رکھنے والی مونوکرومیٹک ریڈی ایشن خارج کر سکے، سے نکلنے والی روشنی کی شدت۔
|}