"ایمان بالآخرت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اسلامی اصطلاحات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
 
سطر 1:
{{ایمان}}
اسلامی عقیدے کے مطابق ہر شخص کو [[موت]] کے بعد زندہ ہو کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اپنے اعمال کا حساب دینا ہے، جس کے نتیجے میں وہ [[جہنم]] یا [[جنت]] (کی صورت میں سزا و جزا) سے ہمکنار ہو گا۔ اس زندگی کا نام [[آخرت]] یا اخروی زندگی ہے اور اس زندگی پر ایمان لانے کا نام '''ایمان بالآخرت''' ہے۔
 
== برائے مزید مطالعہ ==