"ایمان بالقدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{ایمان}}
یہ عقیدہ کہ انسان کے تمام اعمال و افعال خدا کی طرف سے پہلے سے طے کردہ ہوتے ہیں بہت قدیم ہے۔ اس عقیدے کے آثار [[سمیری]]، [[مصر]]ی اور اشوری تہذیبوں میں بھی ملتے ہیں۔ ان قوموں کے عقیدہ کے مطابق انسان بالکل مجبور ہے اور خدا نے نیکی، بدی، خوش حالی، مفلسی پہلے سے انسان کے لیے طے کر رکھی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔
 
== اسلام میں عقیدۂ تقدیر ==
 
اسلام میں تقدیر بارے 3 قسم کے نظریات پائے جاتے ہیں :
 
=== 1. جبریہ کا عقیدہ ===
[[واصل ابن عطا]] [[جبریہ]] فرقے کا بانی تھا۔ اس کے عقیدہ کے مطابق انسان اپنے ہر عمل میں تقدیر کا پابند ہے اور وہ جو کچھ کرتا ہے اپنی تقدیر کی وجہ سے وہ سب کرنے پر مجبور{{زیر}} محض ہے۔
 
:نتیجہ: انسان اپنے کسی بھی عمل کا حساب دینے کا پابند نہیں، خواہ وہ اس نے کسی بھی وجہ سے کیا ہو۔
 
=== 2. قدریہ کا عقیدہ ===
[[جہم بن صفوان]] [[قدریہ]] فرقے کا بانی تھا۔ اس کے عقیدہ کے مطابق انسان اپنے ہر عمل میں آزاد اور خودمختارخود ہے،مختار ہے اور وہ جو کچھ کرتا ہے سب اپنی مرضی سے کرتا ہے۔
 
:نتیجہ: انسان اپنے ہر عمل کا حساب دینے کا پابند ہے، خواہ وہ اس نے کسی بھی وجہ سے کیا ہو۔
 
=== 3. معتدل عقیدہ ===
[[جبریہ]] اور [[قدریہ]] کے برخلاف [[اشاعرہ]] اور [[ماتریدیہ]] کا مسلک متوازن ہے۔ ان کے مطابق انسان اپنے بعض اعمال میں مجبور ہے اور بعض میں مختار ہے۔
 
:نتیجہ: انسان اپنے انہی اعمال کا حساب دینے کا پابند ہوگا جو وہ اپنی رضا و رغبت سے کرتا ہے۔ مجبوری میں کئےکیے جانے والے اعمال کی بابت اس سے باز پرس نہیں ہو گی۔
 
=== ایک مثال ===
سیدنا [[علی ابن ابی طالب]]{{رض}} سے کسی نے جبر و قدر بارے سوال کیا تو آپ نے بڑی سادہ مثال سے اسے واضح فرمایا۔ وہ آدمی کھڑا تھا۔ آپ نے اسے فرمایا: ’’اپنا دایاں پاؤں زمین سے اٹھاؤ‘‘۔ اس نے اٹھا لیا تو آپ نے فرمایا: ’’اب دوسرا پاؤں بھی اٹھاؤ‘‘۔ اس نے کہا اس طرح تو میں گر جاؤں گا۔ آپ نے فرمایا: ’’انسان ایک وقت میں ایک پاؤں اٹھانے پر مختار ہے اور ایک ساتھ دونوں پاؤں نہ اٹھا سکنے پر مجبور ہے۔‘‘ہے۔ ‘‘ یہی راہ{{زیر}} اعتدال ہے۔
 
== قضا کا مفہوم ==
قضا کا لغوی معنی فیصلہ کرنا، ادا کرنا اور انجام دینا ہے۔ <ref>راغب اصفہانی، المفردات، 406، 407</ref>
 
اس سے مراد وہ اصول اور قوانین فطرت ہیں، جن کے تحت یہ کارخانہ قدرت اپنے وقت پر معرض وجود میں لایا گیا۔ اللہ تعالیٰ نے یہ فیصلہ صادر فرما دیا کہ اگر کوئی شحص نیکی کرے گا تو اسکےاس کے نتائج بھی نیک ہوں گے اور برائی کے ثمرات بھی ویسے ہی برے ہوں گے، ارشاد باری تعالیٰ ہے :
 
{{اقتباس|{{ٹ}}{{ع}}لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ.{{ڑ}}{{ن}} <ref>[http://irfan-ul-quran.com/quran/urdu/contents/sura/ar/1/ur/1/ra/1/en/1/sid/2#286 القرآن، البقرہ، 2 : 286]</ref>
سطر 37:
قدر کا لغوی معنی اندازہ کرنا، طے کرنا اور مقرر کرنا ہے۔ <ref>راغب اصفہانی، المفردات: 395</ref>
 
اس سے مراد کائنات اور بنی نوع انسان کے احوال کا وہ علم ہے، جو اللہ تعالیٰ کے پاس لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے۔ جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے :
 
{{اقتباس|{{ٹ}}{{ع}}وَكُلَّ شَيْءٍ أحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُبِينٍ{{ڑ}}{{ن}} <ref>[http://irfan-ul-quran.com/quran/urdu/contents/sura/ar/1/ur/1/ra/1/en/1/sid/36#12 القرآن، یسین: 36، 12]</ref>
سطر 45:
== تقدیر حدیث کی رو سے ==
 
بہت سی احادیث میں بھی اس مسئلہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت عبداللہعبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
 
{{اقتباس|’’اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان پیدا کرنے سے پچاس ہزار سال قبل تمام مخلوقات کی تقدیریں لکھ دی تھیں، یہ تب کی بات ہے جب اس کی حکمرانی پانی پر تھی۔‘‘<ref>مسلم، الصحيح، 4 : 2044، کتاب القدر، باب حجاج آدم و موسیٰ، رقم : 2653</ref>}}
سطر 64:
’’(فرشتوں نے کہا:) اے ابراہیم! اس (بات) سے درگزر کیجئے، بیشک اب تو آپ کے رب کا حکمِ (عذاب) آچکا ہے، اور انہیں عذاب پہنچنے ہی والا ہے جو پلٹایا نہیں جا سکتا۔‘‘}}
 
چونکہ یہ عذاب قضائے مبرم حقیقی تھا اس لیے نہ ٹل سکا۔
 
=== 2. تقدیر مبرم غیرحقیقیغیر حقیقی ===
 
دوسری قسم تقدیر مبرم غیرحقیقیغیر حقیقی ہے، جو عام حالات میں تو طے شدہ ہوتی ہے مگر خاص حالات میں اکابر اولیاء و صالحین کی دعا سے اس میں تبدیلی ممکن ہے۔ اسی نسبت احادیث میں ارشاد ہوتا ہے :
 
{{اقتباس|1۔ {{ٹ}}{{ع}}لَا يُرَدُّ الْقَضَاءِ إِلاَّ الدُّعَاءَ{{ڑ}}{{ن}} <ref>ترمذي، الجامع الصحيح، کتاب القدر، باب ماجاء لا يرد القدر الا الدعاء، رقم : 2139</ref>
سطر 100:
’’میں اﷲ کی قضا سے اس کی قدر کی طرف بھاگتا ہوں۔‘‘}}
 
اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر [[طاعون]] جیسا مرض کسی علاقے میں [[عدوی|وباء]] کی صورت میں پھیل جائے اور میں کسی دوسرے علاقے میں پہنچ کر اس مرض سے بچ جاؤں تو میرا بچ جانا خدا کی تقدیر یعنی علم میں ہوگا۔
 
== خلاصہ ==
 
اللہ رب العزت جب چاہتا ہے اپنے علم کے مطابق موقع بہ موقع تقدیر میں رد و بدل کرتا رہتا ہے اور یہ رد و بدل قضائے معلق کی صورت میں ہوتا ہے لیکن جو خدا کے علم میں آخری فیصلہ ہوتا ہے وہی ہو کر رہتا ہے۔ <ref>[http://www.thefatwa.com/urdu/questionID/40/کیا-تقدیر-کا-فیصلہ-اٹل-ہوتا-ہے-یا-بدل-بھی-سکتا-ہے/ کیا تقدیر کا فیصلہ اٹل ہوتا ہے یا بدل بھی سکتا ہے؟ دی فتویٰ ڈاٹ کوم]</ref>
 
== حوالہ جات ==