"ایمل کانسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 27:
|relations =
}}
'''ایمل کانسی''' [[بلوچستان]] کے [[کاسی]] ([[پشتون]]) قبیلے سے تعلق رکھنا تھا جس کو [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] میں سزائے موت دی گئی۔ اس پر الزام تھا کہ اس نے [[ورجینیا]] میں [[سی آئی اے]] کے صدر دفتر میں داخل ہو کر پانچ افسران کو قتل کر دیا تھا۔ ایمل کانسی پر آخر تک یہ ثابت نہ ہو سکا کہ اس کا کسی گروہ سے کوئی تعلق ہے۔
 
ایک روایت کے مطابق ایمل کانسی ورجینیا میں کیرئیر کا کام کرتا تھا جس کے دوران میں اس نے سی آئی اے کے کچھ خط کھول کر پڑھ ليے تھے جس سے اس کو ایک ایسی سازش کا معلوم ہوا جس میں پانج مسلمان مارے گئے تھے اس لیے اس نے سی ائی اے کے ہیڈ آفس میں داخل ہو کر پانج بندے قتل کر دیے اور فرار ہو کر پاکستان آگیا تھا۔
 
امریکی اداروں نے پاکستانی حکومت کے تعاون سے اس کو گرفتار کر لیا تھا اور پاکستانی عدالت میں پیش کرنے کی بجائے امریکی عدالت میں پیش کرنے کو ترجیح دی گئی جہاں اس کو سزائے موت سنا دی گئی۔
 
== حوالہ جات ==