"فارسی-عربی حروف تہجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ فارسی-عربی رسم الخط کو فارسی-عربی حروف تہجی کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Roman urdu|Persian}}
 
یہ وہ رسم الخط ہے جوکہ اسلام کے آمد کے بعد فارسی زبان کو لکھنے کے لیے استعمال ہوا۔بعد میں یہ اردو کے لیے پندرویں صدی سے اور اب بھی اردو اسی میں لکھی جاتی ہے مگر کچھ حروف کا اردو الفبی میں اضافہ کر دیا گیا ہےجو فارسی میں نہیں ہیں (مثلاً ڑ،ڈ،ٹ)، اسلئے اردو الفبی (ا ب ت) کو فارسی-عربی نہیں کہا جاتا ہے۔ اس میں تمام عربی حروف موجود ہے مگر فارسی زبان کو متوازن بنانے کے لیے کچھ حروف کا اضافہ کیا گیا ہے(مثلاً پ،گ ،چ،ژ)۔
فارسی-عربی رسم الخط کو اکثر طور پر [[نستعلیق]] انداز میں لکھا جاتا ہے۔