"آئیون سوم (روس)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
Ivan III
 
[[فائل:Ivan III of Russia.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|]](1440ء ،1440ء، 1505ء)
 
[[ماسکو]] کا بادشاہ اُسے ایوان اعظم بھی کہتے ہیں۔ اس نے[[روس]] کو تاتاریوں کی دو سو سالہ باجگزاری سے آزاد کرایا۔ تاتاریوں کو پے درپے شکستیں دیں اور پولینڈ پر قبضہ کیا۔ اس کے دور حکومت میں پہلی دفعہ ماسکو کے دربار میں غیر ملکی سفیر اور ایلچی آنے شروع ہوئے۔ اس نے روسی ریاست کا نشان دو مونہا عقاب رکھا۔
 
{{زمرہ کومنز|Ivan III of Russia}}