"ایچیسن کالج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 36:
|}
[[فائل:Aitchisoncollege.jpeg|framepx|تصغیر|بائیں|ایچی سن کالج کی پرانی عمارت]]
پاکستان کا مشہور تعلیمی ادارہ۔ [[لاہور]] کا یہ کالج مدت تک چیفس کالج کے نام سے موسوم رہا۔ یہاں ایف اے تک تعلیم دی جاتی ہے۔ نیز سیئنر کیمرج تک کا بھی انتظام موجود ہے۔ اس کا کالج کا آغاز [[1864ء]] میں ہوا تھا ۔تھا۔ انگریزوں نے محض لاہور ہی میں نہیں بلکہ اجمیر ار کاٹھیاواڑ میں بھی والیان ریاست اور رؤسا و امرا کے بچوں کے لیے تعیم کے لیے خصوصی ادارے بنا دئیے تھے۔ پنجاب میں پہلے پہل ایک سکول قائم کیا گیا جو پہلے پہل انبالے میں رہا۔ پھر لاہور اور مال روڈ پر چیف کالج کی عمارت تعمیر کی گئی۔ کالج کا موجودہ نام پنجاب کے سابق انگریز گورنر چارلس ایچیسن کے نام پر رکھا گیا۔
 
اس کا سنگ بنیاد [[3 نومبر]] [[1886ء]] کو لارڈ ڈفرن نے رکھا۔ قیام پاکستان کے بعد یہ والیان ریاست کے لیے مخصوص نہ رہا تاہم یہاں وہی بچے تعلیم پاتے ہیں جن کے والدین ذی حیثیت ہیں۔ عہد غلامی میں اس کالج میں ہر بچے کے لیے دو دو نوکر ،نوکر، گھوڑے اصطبل کا اہتمام کیا جاتا تھا ۔تھا۔ اب اس طبقہ داری میں خاصی کمی آ گئی ہے۔ پاکستان کی کئی نامور شخصیات نے اسی کالج سے تعلیم حاصل کی اور دنیا میں نام کمایا۔
 
== بیرونی روابط ==