"ایڈمنڈ ہلری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Hillary on 5 $.jpg|تصغیر|300px|بائیں|ایڈمنڈ ہلری نیوزی لینڈ کے نوٹ پر]]
'''ایڈمنڈ ہلری''' (Edmund Hillary) نے ٹینزنگ نورگے کے ساتھ مل کر پہلی بار [[29 مئی]] [[1953ء]] کو صبح گیارہ بج کے تیس منٹ پر [[ماؤنٹ ایورسٹ]] کو سر کیا۔ کوہ پیمائی کی تاریخ میں ہلری پہلا شخص تھا جس نے یہ کارنامہ انجام دیا۔ [[ٹینزنگ نورگے]] اسکااس کا نیپالی مدد گار تھا۔
* ہلری [[20 جولائی]] [[1919ء]] کو ٹکآؤ [[نیوزی لینڈ]] میں پیدا ہوا۔
* [[1951ء]] میں وہ [[سلسلہ کوہ ہمالیہ|ہمالیہ]] ایک امدادی مہم پر آیا۔
* 29 مئی 1953 میں [[ماؤنٹ ایورسٹ]] کو سر کیا۔
* [[1958ء]] میں وہ قطب جنوبی گیا۔
* [[1977ء]] میں اسنے [[دریائے گنگا]] کے دہانے سے لے کر اسکےاس کے آغاز تک سفر کیا۔
* [[1985ء]] میں وہ ایک جہاز میں [[نیل آرم سٹرانگ]] کے ساتھ [[قطب شمالی]] گیا۔
 
ہلری نے [[نیپال]] کے شرپا لوگوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے بہت سارے کام کیۓکیئے ہیں۔
{{زمرہ کومنز|Edmund Hillary}}