"ایڈورڈ کینیڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Ted Kennedy.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|ایڈورڈ کینیڈی]]
مشہور [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکی]] سیاست دان ۔دان۔ سینٹر۔ سابق صدر [[جان آف کینڈی]] کے بھائی۔ 1932 کو [[بوسٹن]] میں پیدا ہوئے۔ سینیٹر ایڈورڈ کینیڈی اپنے دو بڑے بھائیوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ کے ایک ممتاز سیاسی خاندان کی قیادت کی۔ وہ امریکی تاریخ میں سب سے لمبے عرصے تک سینیٹر رہنے کے علاوہ بہت زیادہ اثر و رسوخ کی حامل شخصیت سمجھے رہے۔سینیٹررہے۔ سینیٹر ایڈورڈ کینیڈی سنہ انیس سو باسٹھ میں اس وقت امریکی ریاست [[میسے چیوسٹس]] سےسینیٹرسے سینیٹر بنے جب ان کے بھائی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے سینیٹر کے عہدے سے مستعفٰی ہو گئے ۔اور اس کے بعد وہ سات بار سینیٹر منتخب ہوئے ۔ہوئے۔ لبرل خیالات کے مالک سینیٹر ایڈورڈ کانگریس کے فیصلوں میں اہم کردار ادا کرتے تھے۔2008تھے۔ 2008 کے انتخابات میں امریکی صدر [[اوباما]] کے ایک بڑے حمایتی رہے۔اسرہے۔ اس کے علاوہ وہ تعلیم اور صحت کے شعبے کے مسائل کے حل کے بارے میں بہت سرگرم رہے۔وہرہے۔ وہ سابق امریکی صدر [[جارج ڈبلیو بش]] پر [[عراق]] جنگ اور قید کے دوران قیدیوں پر تشدد جیسے واقعات پر کھل کر تنقید کرتے رہے۔ ان کے دو بھائیوں جان آف کینڈی اور [[رابرٹ کینڈی]] کو قتل کر دیا گیا تھا جبکہ ان کے ایک بھائی [[دوسری جنگ عظیم]] میں ہلاک ہوئے ۔کینڈی خاندان کے یہ واحد فرد تھے جو دماغ کے ٹیومر کی وجہ سے طبعی موت مرے۔ ان کا انتقال 25 اگست 2009 کو ہوا۔
 
== بیرونی روابط ==