"ایکسفس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 15:
}}
 
'''Xfce''' (جس کا تلفظ یہ یہ چار ہجے پڑھ کر ہی کیا جاتا ہے) مفت اور آزاد مکتبیہ ہے جو یونکس اور اس قبیل کے تعملیاتی نظامات، جیسا کہ لینکس، کے لیے بنیایا گیا ہے۔ اس کا شعار یہ ہے کہ تیز اور ہلکا پھلکا ہو مگر پھر بھی دلکش ہو تاکہ آنکھوں کو بھائے۔ تازہ نسخہ 4.6 مطبقدار اور دوبارہ استعمال کے برمجی اصولوں پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ علاحدہ علاحدہ اجزا پر مبنی ہے جو مِل کر پورے مکتبیہ کا کام دیتے ہیں، مگر ان کے کسی ذیلی مجموعہ کو صارف چُن کر اپنا من پسند ماحول تخلیق کر سکتا ہے۔ ایکس ایف سی ای کا بنیادی مقصد کم طاقت کے کمپیوٹر پر ایک جدید مکتبیہ ماحول فراہم کرنا ہے۔
چوہیا مارکہ اس مکتبیہ میں سفر کا تمام انحصار [[فارہ]] پر ہے،ہے اور گرم کلید کو اہمیت نہیں دی گئی، جو اس مکتبیہ کی مقبولیت میں رکاوٹ رہا ہے۔
 
== تاریخ ==
اولیور فورڈان Olivier Fourdan نے یہ پراجیکٹ 1996ء کو شروع کیا، اس کا نام Xfce دراصل “XForms Common Environment” کا مخفف ہے، XForms وہ لائبریریاں ہیں جنہیں ایکسفس کا صارف مواجہ بنانے کے لیے استعمال کیا گیا، مگر ایکسفس کو بعد میں دوبارہ لکھا گیا اور XForms لائبریریوں کا استعمال ترک کر دیا گیا، اس کے با وجود نام کو برقرار رکھا گیا مگر اب اسے انگریزی میں “XFce” کی بجائے “Xfce” لکھا جاتا ہے.ہے۔
 
=== ورژن 2.0 سے قبل ===
سطر 25:
 
=== ورژن 2.x ===
اولیور فورڈان نے پراجیکٹ پر کام جاری رکھا اور 1998ء میں ورژن 2.x جاری کیا جس میں ونڈو منیجر Xfwm کا پہلا ورژن شامل تھا، اولیور فورڈان نے ریڈ ہیٹ Red hat سے اپنے پراجیکٹ کے الحاق کے لیے درخواست دی مگر اس کی درخواست مسترد کردی گئی کیونکہ اس کا پراجیکٹ XForms لائبریریوں پر مبنی تھا جو اس وقت کلوزڈ سورس تھیں اور صرف ذاتی استعمال کے لیے مفت تھیں اور ریڈ ہیٹ والے صرف آزاد مصدر اطلاقیے ہی قبول کرتے تھے .
 
=== ورژن 3.x ===
غیر آزاد XForms لائبریریاں جو پراجیکٹ میں استعمال کی جارہیجا رہی تھیں پراجیکٹ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ثابت ہو رہی تھیں، جبکہ gtk+ لائبریریوں کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا تھا، چنانچہ اولیور فورڈان نے gtk+ پر منتقلی کا فیصلہ کیا اور مارچ 1999ء میں ایکسفس کے تمام سابقہ ورژن ختم کردیے اور gtk+ کے استعمال سے پراجیکٹ کو نئے سرے سے لکھنے کے کام کا آغاز کر دیا، جس کا نتیجہ ایکسفس 3.0 کے طور پر سامنے آیا، gtk+ کے استعال سے اب نہ صرف یہ کہ ایکسفس کو جنرل پبلک لائسنس GPL کے تحت جاری کرنا ممکن ہو گیا بلکہ اس سے ایکسفس میں کئی خوبیاں بھی شامل ہوگئیں جیسے عالمی زبانوں کی معاونت، اندازِ ترتیب میں بہتری اور ڈریگ اینڈ ڈراپ کی سپورٹ وغیرہ، فروری 2001ء میں ورژن 3.8.1 کے اجراء کے ساتھ ہی اسے SourceForge پر رجسٹر کر کے اپلوڈ کر دیا گیا.
 
=== ورژن 4.x ===
ورژن 4.0.0 میں ایکسفس بہت ترقی کر گیا، اسے gtk+ ورژن 2 پر اپگریڈ کر دیا گیا اور بہت ساری اہم تبدیلیاں کی گئیں جیسے SVG نوعیت کی آئکنز پر انحصار اور Xfwm میں ایفکٹس کی خوبی، جنوری 2007ء میں ورژن 4.4.0 جاری کیا گیا جس میں واضح اور خوشگوار تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں، سابقہ فائل منیجر Xffm کو بدل کر تھنر Thunar فائل منیجر شامل کیا گیا،گیا اور ڈیسک ٹاپ پر آئکن رکھنا بھی ممکن ہو گیا ساتھ ہی بہت سارے بصری ایفکٹ کی معاونت بھی دیکھنے کو ملی.
 
== ایکسفس کے اطلاقیے ==
سطر 39:
 
== اردو ترجمہ ==
ایکسفس کی مقبولیت کسے ساتھ ہی اس کا دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا گیا جس میں خوش قسمتی سے اردو بھی شامل ہے۔
"ایکس ایف سی ای" کو مکمل طور پر اردویا جا چکا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ اس اردو مکتبیہ کو استعمال کرتے ہوئے زندہ قرص بھی جاری کی گئی ہے۔ <ref>
[http://makki.urducoder.com/?p=541 اردو سلیکس Live CD]
</ref><ref>
سطر 46:
</ref>
 
اردو ترجمہ میں کافی جگہ انگریزی [[کلمہ نویسی]] کا سہارا لیا گیا ہے جس کی وجہ موجودہ دور کے انگریزی زدہ اردو طبقہ کی [[شمارندی مسرد|شمارندگی کی اردو اصطلاحات]] سے نابلدی ہے۔
 
== استعمال ==
ایسی بہت ساری لینکس ڈیسٹروز ہیں جو صرف ایکسفس ڈیسک ٹاپ پر ہی مبنی ہیں، ان میں سے کچھ یہ ہیں :
Urdu Slax2, Xubuntu, Xfld, Zenwalk Linux, SaxenOS, Vector Linux, PureOSlight, SAM Linux, Mythbuntu, Parted Magic, Kwort, Linux Mint, FreeSBIE, KateOS, dyne:bolic, Dreamlinux, BeleniX, Archie, Debian (ایکسفس ورژن)