"اے جے کاردار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 30:
}}
 
'''اختر جنگ کاردار''' المعروف '''اے جے کاردار''' {{دیگر نام|انگریزی=''A. J. Kardar''}} (پیدائش: [[1926ء]] - وفات: [[14 فروری]]، [[2002ء]]) پاکستانی فلمی صنعت کے ہدایتکار اور فلم سازتھے۔ وہ مشہور پاکستانی فلم ''جاگو ہوا سویرا'' کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔اسہیں۔ اس فلم نے ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا دوسرا انعام اور امریکا کی رابرٹ فلے ہارٹی فلم فاؤنڈیشن کا [[1959ء]] کا کسی غیر ملکی زبان کی بہترین فلم کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے لاتعداد دستاویزی فلمیں بھی بنائیں۔
 
== حالات زندگی و فنی خدمات ==
اے جے کاردار [[1922ء]] میں پیدا ہوئے<ref name="dawn.com">[http://www.dawn.com/news/22349/aj-kardar-passes-away اے جے کاردار انتقال کر گئے، ''روزنامہ ڈان'' کراچی، 17 فروری 2002ء]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 889، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ان کا پورا نام اختر جنگ کاردار تھالیکن فلمی صنعت میں اے جے کاردار کے نام سے مشہور ہوئے۔ انہوں نے دو فلموں کی ہدایات دیں، جس میں فلم [[جاگو ہوا سویرا (فلم)|جاگو ہوا سویرا]] اس حوالے سے ایک یادگار فلم ہے کہ اس فلم کی کہانی اور نغمات [[فیض احمد فیض]] کے زورِ قلم کا نتیجہ تھے۔ اس فلم نے متعدد بین الاقوامی اعزازت بھی حاصل کیے جن میں ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا دوسرا انعام اور امریکا کی رابرٹ فلے ہارٹی فلم فاؤنڈیشن کا [[1959ء]] کا کسی غیر ملکی زبان کی بہترین فلم کا اعزاز سرِ فہرست تھے۔ اس کے بعد [[1969ء]] میں اک دوسری فلم '''قسم اس وقت کی''' نمائش پزیر ہوئی۔ اس فلم کی وجہ شہرت یہ تھی کہ اس کے نغمات [[جوش ملیح آبادی]] نے تحریر کیے تھے اور اس فلم کو [[نگار ایوارڈ|نگار خصوصی اعزاز]] برائے سال [[1969ء]] کا اعزاز ملا۔انہوںملا۔ انہوں نے 57 دستاویزی فلمیں بھی بنائیں جنہیں بین الاقوامی طور پر بڑی پذیرائیپزیرائی حاصل ہوئی اور ان دستاویزی فلموں نے متعدد بین الاقوامی اعزازات بھی حاصل کیے۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== بحیثیت ہدایت کار مشہور فلمیں ==
سطر 45:
 
== خاندان ==
اے جے کاردار [[لاہور]] کے مشہور کاردار خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ کرکٹ کے مشہور کھلاڑی اور سیاستدانسیاست دان [[عبدالحفیظ کاردار]] اور مشہور فلم ساز اور ہدایت کار اے آر کاردار ([[عبدالرشید کاردار]]) کے چچازاد بھائی تھے۔
 
== وفات ==
اے جے کاردار [[14 فروری]]، [[2002ء]] کو [[لندن]]، [[برطانیہ]] میں وفات پاگئے۔ وہ [[لندن بورو ہیعرو|ہیعرو]]، [[لندن]] میں آسودۂ خاک ہیں۔ <ref name="dawn.com"/><ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== حوالہ جات ==