"اے۔کے 47" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 27:
}}
[[فائل:Ak-47.JPG|تصغیر|اے کے 47]]
AK47 یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی رائفل ہے۔ [[روس]] کے ہتھیار ڈیزائنر [[میخائیل کلاشنکوف]] نے 1947ء میں اے۔کےاے۔ کے 47 ایجاد کی۔
== استعمال کرنے والے ممالک ==
اے۔کےاے۔ کے 47 عام طور پر مشرقی بلاک کے ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی بندوق ہے،ہے اور عام طور غریب افواج کے زیر استعمال ہے۔
اے۔کےاے۔ کے 47 بنادی طور پر [[مشین گن]] کی خصوصیات کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ اس میں یہ خاصیت ہے کہ یہ ایک ایک کر کے اور اکٹھے بھی مشین گن کی طرح [[گولی|گولیاں]] چلا سکتی ہے۔
امریکہ نے اس کے مقابلے میں [[ایم 16]] بندوق بنائی۔ ویتنام کی جنگ میں ان دونوں کا ہی مقابلہ تھا۔
 
== اے۔کےاے۔ کے 47 بمقابلہ ایم 16 ==
 
[[فائل:M16 and AK-47 comparison.png|تصغیر|بائیں|250px|اورM16کا موازنہ AK47]]
 
یہ بات ثابت شدہ ہے کہ ایم 16 کی حد اور ٹھیک نشانہ لگانے کی صلاحیت کلاشنکوف سے بہت زیادہ ہے۔ ایم 16 کی گولی با نسبت اے۔کےاے۔ کے 47 کی گولی کے چھوٹی ہوتی ہے۔جسہے۔ جس کی وجہ سے کلاشنکوف کی گولی میں زیادہ طاقت ہوتی ہے۔
مگر اے۔کےاے۔ کے 47 سے چلائی گئی گولی کے خطا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
 
ایم 16 کی بناوٹ میں پلاسٹک استعمال ہوا ہے جب کے اے۔کےاے۔ کے 47 کی بناوٹ میں مختلف دھاتیں اور لکڑی استعمال ہوتی ہے۔ جس کا نقصان یہ ہے کہ کلاشنکوف کا وزن زیادہ ہوتا ہے مگر دست بدست لڑائی میں دشمن فوجی پر اے۔کےاے۔ کے 47 کا بٹ استعمال کر سکتے ہیں جبکہ ایم 16 کے ٹوٹ جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔
 
ایم 16 کا دور کا نشانہ ٹھیک ہوتا ہے اور اے۔کےاے۔ کے 47 کا کمزور۔ ایک امریکی فوجی کا کہنا ہے کہ ویتنام کی جنگ میں دشمن اس قدر قریب ہوتا تھا کہ ہم آپس میں بندوقیں تبدیل کرلیتے تھے۔
 
ایم 16 کی صفائی بہت ضروری ہے جب کے اے۔کےاے۔ کے 47 کی صفائی نہ بھی ہو مگر چلتی ضرور ہے۔
 
== استعمال ==
* [[جنگ ویت نام|ویتنام جنگ]]
* [[افغان جنگ]]
* [[ایمل کانسی]] نے [[سی۔آئی۔اے]] کے ایجنٹوں کے قتل کے لیے استعمال کی۔
 
== حوالہ جات ==