"بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
[[فائل:Gutenberg Bible.jpg|thumbnail|کتاب مقدس]]
 
'''کتاب مقدس''' یا '''بائبل''' ([[یونانی زبان|یونانی]] {{lang|grc|τὰ βιβλία}}) {{دیگر نام|انگریزی=Bible}} یونانی لفظ۔ بمعنی کتب) [[یہودیت|یہودیوں]] اور [[مسیحیت|مسیحیوں]] کا ایک مذہبی کتب کا مقدس مجموعہ ہے۔ یہ مجموعۂ صحائف مختلف مقامات پر مختلف اوقات میں مختلف مصنفین نے تحریر کیے۔ یہود اور مسیحی بائبل کی کتابوں کو خدائی الہام یا خدا اور انسان کے درمیان رشتے کا ایک مستبد ریکارڈ سمجھتے ہیں۔
 
== مسیحی بائبل ==
{{اصل|عہد نامہ قدیم|عہد نامہ جدید}}
مسیحیوں کی مقدس کتاب، جس میں [[عہد نامہ قدیم]] (عتیق) کی 39 کتب، [[عہد نامہ جدید]] کی 27 کتب اور کیتھولک مجموعہ میں [[ایپوکریفا]] کی کتب بھی شامل ہیں۔
 
بائبل عبرانی زبان میں تھی۔ بعد ازاں یونانی، قطبی اور شامی زبانوں میں ترجمہ ہوا۔ انگریزی ترجمہ 1610ء میں بہ عہد [[جیمز اول]] شائع ہوا۔ اسے 47 مسیحی علما نے چھ سال کے عرصے میں مکمل کیا تھا۔ جرمن ترجمہ مشہور جرمن مذہبی رہنما اور [[پروٹسٹنٹ]] فرقے کے بانی، [[مارٹن لوتھر]] نے کیا۔ بائبل کا اب تک ایک ہزار زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے اور یہ دنیا کی سب سے زیادہ چھپنے والی کتاب ہے۔
 
مسیحیوں کے نزدیک بائبل 2 حصوں پر مشتمل جو عہدنامہ جدید اور عہدنامہ قدیم کہلاتی ہیں۔
* '''عہد نامہ قدیم''' (یا عہدِ عتیق) : یہ حصہ کائنات کی تخلیق سے [[یسوع مسیح]] سے 400 سال پہلے تک کے واقعات پر مشتمل ہے۔ اس میں یسوع مسیح سے پہلے کے پیغمبروں کے تحریر کردہ صحائف شامل ہیں۔
* '''عہد نامہ جدید''' (یا عہدِ جدید): اس حصہ میں یسوع مسیح کے [[رسول (مسیحیت)|رسل]] کی طرف سے لکھے گئے خطوط اور ان رسل کے واقعات شامل ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==