"بادشاہت پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
'''بادشاہت پاکستان''' (Monarchy of Pakistan) ایک موروثی بادشاہی نطام تھا جو 1947ء سے 1956ء تک پاکستان میں بطور '''[[مملکت پاکستان]]''' قائم رہا۔ <ref>[http://www.britannica.com/EBchecked/topic/438805/Pakistan Pakistan, Britannica Online Encyclopedia]</ref>
بادشاہ کے زیادہ تر آئینی اختیارات [[پاکستان]] کے [[گورنر جنرل پاکستان|گورنر جنرل]] کو سونپے گئے تھے۔ شاہی جانشینی کو 1701ء کے انگریزی ایکٹ کے ذریعے کنٹرول کیا گیا تھا۔
 
بادشاہت 23 مارچ 1956ء کو ختم کر دی گئی جب [[پاکستان]] [[دولت مشترکہ]] کے اندر ایک [[جمہوریہ]] بنا۔ پاکستان نے 1972ء میں دولت مشترکہ کو چھوڑ دیا لیکن 1989ء میں دوبارہ اس کا رکن بنا۔
 
== فہرست پاکستان کی بادشاہت ==
! width=9% | پیدائش
! width=9% | موت
! width=9% | سے
! width=9% | تک
! width=30% | پیش رو سے رشتہ
! width=9% | پیدائش
! width=9% | موت
! width=9% | سے
! width=9% | تک
! width=30% | پیش رو سے رشتہ
 
== دورے ==
ملکہ اور ڈیوک آف ایڈنبرا نے 1961ء اور 1997ء میں دولت مشترکہ کے سربراہ کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کیا۔
 
== مزید دیکھیے ==