"فریج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:sharpsardkhana.PNG|thumb|left|250px|[[شارپ]] ادارے کا ایک جدید فریج جس کے دروازے کو دونوں جانب سے کھولا جاسکتا ہے۔ یہ ایک گھریلو استعمال کا فریج ہے جو عام طور پر الماری نما ہوتے ہیں، اسکے برعکس تجربہ گاہوں میں استعمال کیے جانے والے سردخانے اکثر صندوق نما ہوا کرتے ہیں جو ان میں [[کیمیاء|کیمیائی]] مرکبات کو سیدھا رکھنے اور نکالنے میں سہولت فراھم کرتے ہیں۔]]
 
'''فریج''' (refrigerator) ایک ایسی جگہ یا [[برق|برقی]] [[اطلاقیہ|نفاذیہ (appliance)]] (جو عموما{{دوزبر}} الماری نما ہوتی ہے) کو کہا جاتا ہے کہ جہاں [[حراری حاجز|حراری حاجز (thermal insulation)]] کی موجودگی میں اسکے اندر سے [[حرارت]] کو [[آلہ|آلات]] کی مدد سے نکال کر باہر خارج کر دیا جاتا ہے اور اسطرح اس الماری یا صندوق کے اندر کا [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اسکے [[محاصری|محاصری (ambient)]] درجۂ حرارت سے کم ہو کر اسکے اندر ٹھنڈک پیدا کرتا ہے اور [[عزل|حاجزغیر یا عزلموصل]] کی موجودگی اس سردی کو طویل عرصے اور کم برقی خرچ پر برقرار کھنے میں مدد دیتی ہے۔
 
==میکینزم==